CFC Bannu

Website

CFC Bannu Citizen Facilitation Center Bannu
(1)

Jumma Mubarak 🥰
11/09/2026

Jumma Mubarak 🥰

01/09/2026

🌟 Happy Citizen, Happy CFC Bannu! ❤️
Your positive feedback motivates us to serve you better. 🤝

📍 CFC Bannu — Your Convenience, Our Commitment.


📢 شہری سہولت مرکز بنوں (CFC Bannu)عوام کی سہولت اور مسائل کے فوری حل کے لیے شہری سہولت مرکز بنوں میں WSSB اور TMA سے متع...
23/08/2026

📢 شہری سہولت مرکز بنوں (CFC Bannu)

عوام کی سہولت اور مسائل کے فوری حل کے لیے شہری سہولت مرکز بنوں میں WSSB اور TMA سے متعلق مختلف شکایات کی رجسٹریشن کی سہولت دستیاب ہے۔

✅ پانی، سیوریج، بلنگ اور سالڈ ویسٹ سے متعلق شکایات
✅ نکاسی آب اور ویسٹ ڈسپوزل سے متعلق مسائل
✅ آسان اور فوری شکایت اندراج کا نظام

📍 مقام: پبلک لائبریری بنوں، فضل قادر شہید پارک کے قریب
📞 رابطہ: 03336000916

آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری۔
آئیں مل کر ایک صاف، صحت مند اور بہتر بنوں کی تعمیر کریں۔

شہریوں کے لیے اہم گزارشتمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ جن کا ڈومیسائل ابھی تک نہیں بنا، وہ براہِ کرم وقت پر درخواست دیا ...
22/08/2026

شہریوں کے لیے اہم گزارش

تمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ جن کا ڈومیسائل ابھی تک نہیں بنا، وہ براہِ کرم وقت پر درخواست دیا کریں۔ ڈومیسائل کی درخواست مکمل ہونے میں 10 ورکنگ دن لگتے ہیں۔

آج کل بہت سے شہری یہ درخواست کر رہے ہیں کہ ڈومیسائل جلدی بنا دیا جائے کیونکہ کالج میں داخلے کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 اگست ہے۔ گزارش ہے کہ اگر آپ کو مستقبل میں کسی کالج، یونیورسٹی، ملازمت یا کسی اور مقصد کے لیے ڈومیسائل کی ضرورت پڑ سکتی ہے تو براہِ کرم پہلے سے درخواست دے کر اپنا ڈومیسائل بنوا لیا کریں، تاکہ آخری وقت میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

باقی ان شاء اللہ جو بھی شہری درخواست دے گا، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے کہ اس کا کام جلد از جلد مکمل ہو جائے۔ شہریوں کی سہولت اور بروقت کام کرنا ہی ہمارا مقصد ہے۔

آپ کے تعاون اور سمجھ بوجھ کا بہت شکریہ۔

📢 اپنا ڈومیسائل بنوانا اب پہلے سے بھی زیادہ آسان!اگر آپ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بنوانا چاہتے ہیں تو Citizen Facilitation Cente...
22/08/2026

📢 اپنا ڈومیسائل بنوانا اب پہلے سے بھی زیادہ آسان!
اگر آپ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بنوانا چاہتے ہیں تو Citizen Facilitation Center (CFC) Bannu تشریف لائیں، جہاں آپ کو تیز، شفاف اور شہری دوست ماحول میں رہنمائی اور سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
ڈومیسائل کے لیے مطلوبہ دستاویزات: ✅ والد کا شناختی کارڈ (CNIC)
✅ والدہ کا شناختی کارڈ (CNIC)
✅ درخواست دہندہ کا شناختی کارڈ یا B-فارم
✅ پاسپورٹ سائز تصویر
✅ سابقہ ڈومیسائل اور NOC (اگر قابلِ اطلاق ہو)
✅ درخواست دہندہ کا موبائل نمبر
ہمارا عملہ آپ کی درخواست کے ہر مرحلے میں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے تاکہ آپ بغیر کسی پریشانی کے اپنی سروس حاصل کر سکیں۔
📍 Citizen Facilitation Center (CFC) Bannu
Inside Public Library, Bannu
CFC Bannu — Fast • Transparent • Citizen Friendly
Contact📞.. 03336000916





























📢 عوامی سہولت مرکز بنوں کی جانب سے اہم اطلاعاب ٹی ایم اے کی اہم خدمات ایک ہی جگہ، عوامی سہولت مرکز (CFC) بنوں میں آسانی،...
21/08/2026

📢 عوامی سہولت مرکز بنوں کی جانب سے اہم اطلاع
اب ٹی ایم اے کی اہم خدمات ایک ہی جگہ، عوامی سہولت مرکز (CFC) بنوں میں آسانی، شفافیت اور تیز رفتاری کے ساتھ دستیاب ہیں۔
ہمارے مرکز میں درج ذیل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں:

✅ ویسٹ ڈسپوزل اور ڈرینیج کلیئرنس شکایات کی رجسٹریشن
✅ تجاوزات (Encroachment) سے متعلق امور
✅ بلڈنگ پلان اپروول
✅ ٹریڈ لائسنس کی سہولت

اگر آپ کو ان میں سے کسی بھی سروس کی ضرورت ہو تو بلا جھجھک CFC بنوں تشریف لائیں۔ ہماری تربیت یافتہ ٹیم آپ کی رہنمائی اور بروقت معاونت کے لیے ہر وقت موجود ہے۔
📍 پتہ:
Citizen Facilitation Center (CFC) Bannu
بنوں پبلک لائبریری/آڈیٹوریم ہال، جیل روڈ، شہید پارک کے قریب، پولیس لائن بنوں کے ساتھ
🕘 دفتری اوقات:
پیر تا جمعہ: صبح 09:00 بجے تا شام 05:00 بجے
Contact📞 0333 6000916
عوامی سہولت مرکز بنوں — آپ کی سہولت، ہماری ذمہ داری۔


Bannu News Bannu Media Bannu News
CFC Bannu

21/08/2026

📢 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ — اب آسان، تیز اور شفاف طریقے سے!

اس ویڈیو میں ایک شہری Citizen Facilitation Center (CFC) Bannu میں اپنا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے درخواست جمع کروانے کے تجربے کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ شہری نے CFC کے عملے کے تعاون، بہترین رویے اور تیز رفتار سروس پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اگر آپ بھی ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بنوانا چاہتے ہیں تو Citizen Facilitation Center (CFC) Bannu تشریف لائیں اور آسان طریقے سے اپنی درخواست جمع کروائیں۔

✅ بہترین رہنمائی
✅ خوش اخلاق اور معاون عملہ
✅ تیز رفتار سروس
✅ شفاف طریقۂ کار
✅ بغیر کسی سفارش کے

آئیں، CFC Bannu سے اپنی مطلوبہ سرکاری خدمات حاصل کریں اور اپنے وقت اور محنت کی بچت کریں۔

Citizen Facilitation Center (CFC) Bannu — عوام کی سہولت، شفاف خدمات اور بہتر سروس کی جانب ایک قدم۔

#ڈومیسائل

20/08/2026

E-Domicile Required Documents



One-stop government services for citizens of Khyber Pakhtunkhwa. More than 20 public services under one roof, including ...
18/08/2026

One-stop government services for citizens of Khyber Pakhtunkhwa. More than 20 public services under one roof, including birth certificates, domicile, licenses and more.

Address

CFC Center Backside Bannu Public Library, Auditorium Hall Opposite Police Line Bannu
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CFC Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share