Bin Dara News بین درہ نیوز

Bin Dara News بین درہ نیوز Bin Dara News
بین درہ نیوز

01/09/2026

ایم پی اے صیب نے کل بین درہ مین روڈ پر تارکول کا کام ملتوی کردی گئی ہے۔۔۔۔
انجینئر آیاز تاران کے زبانی ۔۔۔

01/09/2026

انجینئر آیاز تاران، بین درہ مین روڈ تار کول کام کے حوالے سے اہم پیغام دے رہے ہیں۔۔۔
ڈرائیور حضرات غیر ضروری سفر سے گزر کریں شکریہ 👇

01/09/2026

پاکستان تحریک انصاف یوتھ کونسلر احمد اللہ براول میں دفتر کی افتتاح کی موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں 👇

01/09/2026

سئینر رہنما پاکستان تحریک انصاف انجینئر ایاز تاران براول میں دفتر کی افتتاح کی موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں 👇

صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل براول جمیل الرحمن صاحب بین درہ مین روڈ جاری ترقیاتی کام کا جائزہ دو دن کے اندر انشاءاللہ ب...
31/08/2026

صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل براول جمیل الرحمن صاحب بین درہ مین روڈ جاری ترقیاتی کام کا جائزہ دو دن کے اندر انشاءاللہ بلیک ٹائپنگ تارکول کا کام شروع کیا جائے گا۔۔۔۔

اعلان گمشدگی.... آج بین بالا سے براول تک  ماسٹر شفیع اللہ ساکن کمو  بین بالا سے پرس گرگیا ہے  جس میں  ایک عدد دستخط شدہ ...
30/08/2026

اعلان گمشدگی....
آج بین بالا سے براول تک ماسٹر شفیع اللہ ساکن کمو بین بالا سے پرس گرگیا ہے جس میں ایک عدد دستخط شدہ چیک تین عدد تصاویر دو عدد ATM کارڈ ایک عدد موٹر سائیکل کارڈ ،تیس 30ہزار پاکستانی رقم اور500ریال تھا اگر کسی کو ملا تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریں شکریہ
03158189547

بین _درہ تحصیل براول پاکستان تحریک انصاف کے صدر جمیل الرحمن صاحب کی زیرِ صدارت کارنر میٹنگ کا انعقاد، جس میں پارٹی امور،...
30/08/2026

بین _درہ
تحصیل براول پاکستان تحریک انصاف کے صدر جمیل الرحمن صاحب کی زیرِ صدارت کارنر میٹنگ کا انعقاد، جس میں پارٹی امور، تنظیمی معاملات اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر اہم مشاورت کی گئی۔

28/08/2026

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سیاب خان بین بالا میں میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں 👇

28/08/2026

جامع مسجد چونچیر بین درہ، کی ویڈیوز شیئر کریں۔
ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے کسی کو ہدایت اور آپ کو صدقہ جاریہ کا ثواب مل جائے۔

د بين درہ، روډ باندې چې کمه روړۍ اچي نو د هغې دا حال دی ټوله خاوره ده دا خو ټولې درې روډ دي ډير د مايوسۍ خبره ده نو کم ک...
24/08/2026

د بين درہ، روډ باندې چې کمه روړۍ اچي نو د هغې دا حال دی ټوله خاوره ده
دا خو ټولې درې روډ دي ډير د مايوسۍ خبره ده نو کم کسان چې زمه داران دي نو هغه دي د دې لګ پام وکړي مننہ

Address

Barawal Bandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Dara News بین درہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share