05/06/2026
شاہد الرحمٰن اور مسرور الٰہی کو شندور کے لیے پہلی مرتبہ سلیکشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ ان کی محنت، لگن اور کھیل سے محبت کا واضح ثبوت ہے کہ وہ اتنے بڑے پلیٹ فارم تک پہنچے ہیں۔ امید ہے کہ یہ دونوں نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرتے ہوئے شندور میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے۔