JUI Digital Media Cell VC Najigram

JUI Digital Media Cell VC Najigram جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ویلج کونسل نجیگرام سوات

06/02/2026

جنوبی افریقہ کے کامیاب دورہ مکمل کرلے قائدِ جمعیة مولانا فضل الرحمٰن الحمدللہ بخیر و عافیت وطن واپس پہنچ گئے۔

🇵🇰

01/02/2026

تازہ ترین: ساؤتھ افریقہ میں منعقدہ کنونشن سے قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔


پارلیمنٹ سے غیر اسلامی قوانین کی منظوری اور جمعیت کے مینڈیٹ کی چوری کے خلاف 8 فروری کو پشاور میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہ...
31/01/2026

پارلیمنٹ سے غیر اسلامی قوانین کی منظوری اور جمعیت کے مینڈیٹ کی چوری کے خلاف 8 فروری کو پشاور میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا. ان شاءاللہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاطلاعِ عام کے لیے عرض ہے کہ جمعیت علماء اسلام تحصیل بریکوٹ کے امیر،محترم مفتی فرہاد علی ص...
25/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اطلاعِ عام کے لیے عرض ہے کہ
جمعیت علماء اسلام تحصیل بریکوٹ کے امیر،
محترم مفتی فرہاد علی صاحب شدید علیل ہیں۔
تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں کامل و عاجل شفا عطا فرمائے،
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین

23/01/2026

“تیراہ میں آپریشن ، برف پوش پہاڑوں اور میدانوں کے درمیان عام شہری اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہیں۔ افسوس اس امر کا ہے کہ ریاستی وسائل موجود ہونے کے باوجود ریاست نے بے رحم ماں کی طرح عوام کو مشکلات کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ پورا قبائلی خطہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے، تاہم سب سے کڑی آزمائش اس وقت تیراہ کے باشندگان برداشت کر رہے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو

22/01/2026

کیا ارادے ہے پشتونوں اور بلوچوں کیلئے؟؟ ہمیں واضح کر دیا جائے،
مولانا فضل الرحمان صاحب کا اسمبلی کے فلور پر سوال


10/01/2026
09/01/2026

ایم ٹی آئی نظام نے سرکاری ہسپتالوں کو کاروبار بنا دیا ہے۔
مہنگا علاج، مفت سہولیات کا خاتمہ اور غریب مریضوں کی تذلیل کسی صورت قبول نہیں۔
حکومت سوات کے سرکاری ہسپتالوں کو ایم ٹی آئی بنانے کا ارادہ فوراً ترک کرے، بصورتِ دیگر جمعیت علمائے اسلام عوام کے ہمراہ بھرپور احتجاج کرے گی۔
جمعیت علمائے اسلام غریب عوام کے حقِ علاج پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
جاری کردہ شعبہ نشر اشاعت جمعیت علمائے اسلام ضلع سوات

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ملتان جامعہ خیر المدارس میں اجتماع سے خطاب28 دسمبر 2025
29/12/2025

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ملتان جامعہ خیر المدارس میں اجتماع سے خطاب

28 دسمبر 2025

Address

Najigram
Barikot
19340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell VC Najigram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share