14/07/2023
مورخہ 2023-07-14
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبدالحمید زہری نے آج پبلک لائبریری بارکھان کا وزٹ کیا اور بارکھان کی باشعور عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کتب خانے کسی بھی قوم کا قابل فخرسرمایہ ہیں ان کی حفاظت کرنا وقت کاناگریز تقاضاہے۔مطالعہ انسانی طبیعت پر بے حد شگوار اثرچھوڑتا ہے ۔ بارکھان لائبریری ایک گراں قدر تحفہ ہے۔لائبریری کو ہفتہ کے سات دن کھلا رکھاجائیگا اور مطالعے کے شوقین افراد کیلئے اس میں کتابوں کی تعداد کوبھی بڑھایاجائے گا تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ طلباء مستفید ہوسکیں۔۔۔