20/08/2024
تحصیل برنالہ کے لوگوں سے یہ درخواست ہے کہ ہمیں 1050 والے یا اس سے زیادہ مارکس کے 10 طالبعلم ہمارے حوالے کر دیں اور پھر جس طرح پرائیوٹ ادارے کے ساتھ منسلک رہتے ہیں ہم سے رابطے میں رہیں تو ہم آپ کے بچوں کو 1150 والے بچوں کے برابر کھڑا کر دیں گے