MWS - Mughal Welfare Society QC

MWS - Mughal Welfare Society QC A community relishing its capabilities and union, turning it into an inclusive activity with a vision to exude it towards every piece of life.

Our community is an inclusive effort for all.

24/03/2025

ذیشان علی (کھاریاں کینٹ)نے 30000 روپے مغل ویلفئیر سوسائٹی قلعہ چھپڑ میں دیے ہیں اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے ۔امین

ھم اکثر انفرادی طور پر ایک گھرانے یا دو گھرانوں کی مدد کرتے ھیں،لیکن ھمیں یہ ہونا چاہیے کہ ھم زیادہ سے زیادہ مستحقین اور...
14/03/2024

ھم اکثر انفرادی طور پر ایک گھرانے یا دو گھرانوں کی مدد کرتے ھیں،لیکن ھمیں یہ ہونا چاہیے کہ ھم زیادہ سے زیادہ مستحقین اور غربا کی مدد کر سکیں. مگر یہ اس وقت ہو سکتا جب ہم اپنے انفرادی عطیات کو اجتماعی عطیات میں بدلیں.
لہذا اپنے عطیات مغل ویلفیئر سوسائٹی) قلعہ چھپڑ ( کو دیں. MWS آپ کے دیئے گۂے عطیات کو ماضی کی طرح سوسائٹی میں موجود
مستحق افراد تک پہنچاے گی.
پچھلے دوسال سے MWS آپ سب کے دیے گئے عطیات سے ہی غر یبوں کی خیر خواہ بنی.
ماضی کو دیکھتے غربا، مستحقین اس بار بھی آپ سے آس لگاے بیٹھے ہیں کہ پہلے کے جیسے ہم اللہ کے دیے مال سے انکی مدد کریں.
لہذا کوشش کریں اجتماعی طور پر لوگوں کی ہیلپ ھو سکے. عطیات MWS میں جمع کروائیں.

کیونکہ آپ ہی مغل ویلفیئر سوسائٹی ھیں اور ہم اپکے نمائندے. شکریہ
رابطہ نمبرز:
مرزا وقاص راج :03425212090
مرزا خرم منظور :03455692434

29/06/2023

مُغل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

جامعہ مسجد ریاض الجنہ قلعہ چھپڑ کا خوبصورت ڈیزائن انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل وکرم اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ و...
21/06/2023

جامعہ مسجد ریاض الجنہ قلعہ چھپڑ کا خوبصورت ڈیزائن انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل وکرم اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے یہ منصوبہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا انشاء اللہ

15/06/2023

لیبیا سے سمندری راستے سے تارکین کو اٹلی لے جانے والا بحری جہاز یونان کی سمندری حدود میں ڈوب گیا جہاز میں تقریباً 700 افراد سوار تھے جن میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں موجودگی بتائی جا رہی ہے ،حادثے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اب تک یونانی کوسٹ گارڈ نے سو کے لگ بھگ لاشوں کو ریکور کیا ہے جبکہ ایک سو چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے مذید تارکین کی تلاش کے لئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے.....

11/06/2023

‏‎‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حاجی منظور حسین صاحب کے سسر، شیر محمد ، محمد سرور، محمد اصغر، شاہ محمد کے بڑے بھائی منشی حسین صاحب قلعہ چھپڑ والے وفات پا گئے ہیں.
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا

22/04/2023

اہلِ وطن کو عید الفطر مبارک ہو
💝

21/04/2023

الوداع الوداع رمضان کریم..

ماشاءاللہ اس رمضان المبارک میں مغل فیملی نے بھڑ چڑ کر مغل ویلفیئر سوسائٹی)MWS( قلعہ چھپڑ کو عطیات و ڈونیشنز وغیرہ دیے. ذیل کی تفصیل درج ہے.

محمد ندیم ولد نور حسین) UK(
عدنان اقبال ولد محمد اقبال) اٹلی (
محمد وسیم ولد محمد حسین) اٹلی (
حاجی منظور حسین ولد حاجی سید محمد ) قلعہ چھپڑ (
حاجی غضنفر حسین ولد عبدالعزیز ) قلعہ چھپڑ (
ڈاکٹر محمد نعمان نور ولد نور محمد ) قلعہ چھپڑ (
محمد اخلاق ولد جان محمد) یونان (
محمد انعام الحق ولد عبدالحق) قلعہ چھپڑ (
محمد شمعون ولد حاجی محمد یوسف) اٹلی (
محمد یاسین ولد میر حسین) اٹلی (
محمد واصف شیر ولد شیر محمد) سپین (
حاجی محمد سرور) قلعہ چھپڑ (
حافظ یا سم ولد میر حسین) قطر (
مظہر اقبال ولد محمد اسماعیل) سعودی عرب (
سعید حسین سونی ولد مرزا محمد منشاء) قلعہ چھپڑ (
مقبول حسین ولد سید محمد) سعودی عرب (
دانیال احمد ولد محمد خالق) قلعہ چھپڑ (
ذیشان علی ولد مرزا طالب حسین) کھاریاں کینٹ (

مغل ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم نے دیے گئے ڈونیشنز سے ٥٠)50( غریب گھرانوں میں خشک راشن تقسیم کیا.MWS آئندہ بھی غریب و مستحق افراد کی مدد کرتی رہے گی.سب افراد سے التماس ہے کہ وہ مغل ویلفیئر سوسائٹی کو ایسے ہی سپورٹ کرتے رہیں. اور اس کار خیر کا حصہ بنیں.

ڈونیشنز دینے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں.
مرزا یاسر حسین 03456781801.
مرزا وقاص راج 03425212090
مرزا خرم منظور 03455692434

اس رمضان مبارک  مغل ویلفیر سوسائٹی قلعہ چھپڑ آزاد کشمیر کی جناب سے  مستحق خاندان میں راشن تقسیم کیا گیا اور سب سب آپ کے ...
21/04/2023

اس رمضان مبارک مغل ویلفیر سوسائٹی قلعہ چھپڑ آزاد کشمیر کی جناب سے مستحق خاندان میں راشن تقسیم کیا گیا اور سب سب آپ کے تعاون سے ممکن ہو سکا
منجانب مغل ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے تمام کا شکریہ ادا کرتے ہیں

21/04/2023

مغل ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے تمام اوور سیز بھائیوں کو عید مبارک
🎊

22/01/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔اللہ پاک استاد محترم کی آخرت کی منازل آسان فرمائے😭💔

Address

P/O. Kot Jamel, Qilla Chapper, Tahsil. Barnala, Distt. Bhimber, AJK
Barnala
10010

Telephone

+923334061022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWS - Mughal Welfare Society QC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWS - Mughal Welfare Society QC:

Share