07/05/2024
کوہ سلیمان ؟؟ ٹرائیبل یونین آف جرنلسٹ کی طرف سے آفتاب خان لغاری کو پریس کلب کوہ سلیمان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہوں اللہ تعالی آفتاب صاحب کو صحافی برادری کے حقوق کیلئے آواز حق بلند کرنے سچ اور حقائق پر مبنی لکھنے اور بولنے والے صحافیوں کو لوکل دھاڑیلوں سے تحفظ کیلئے جرنلسٹ کو متحد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین