IESCO SUB Division BASAL

IESCO SUB Division BASAL Our Aim Is To Provide Uninterrupted Power Supply, Improvement In System And Also Facilitate Consumers

01/11/2024

اسلام و علیکم
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ مینٹیننس شیڈول کو 15 نومبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے پہلا پرمنٹ 16 نومبر کو ہو گا شکریہ

01/11/2024
29/07/2024

اسلام و علیکم
بسال سب ڈویژن کے معزز صارفین بسال سب ڈویژن نے آپکی بجلی سپلائی کو بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے بہت سی جانیں گنوائی ہیں۔ درجہِ حرارت منفی ہو یا کڑکڑاتی گرمی بارش ہو یا طوفان ہم نے کبھی کوئی ازر پیش نہیں کیا مگر کچھ بد معاش عناصر نہیں چاہتے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل ہو اور ذاتی فائدے کے لیے آپکو عذاب میں مبتلا کرنے کے درپے ہیں اور آئے روز بجلی فراہمی کا سامان یعنی تاریں،ٹرانسفارمر اور انڈر گراؤنڈ کیبلز جو خصوصاً سی پیک اور گردو نواح میں نصب ہیں چوری کر رہے ہیں ۔جس سے نا صرف محکمہ آئیسکو کو لاکھوں کا نقصان ہو رہا ہے بلکے بجلی کی بندش کی وجہ سے ہزاروں لوگ عذاب میں مبتلا ہوتے ہیں محکمہ کے ساتھ ساتھ آپ سب کا بھی فرض ہے کہ ایسے عناصر کا خیال رکھیں عموماً رات 12 بجے کے بعد کوئی مینٹیننس نہیں کی جاتی نا ہی آج کل کسی قسم کی کوئی لوڈ شیڈنگ ہے اگر غیر معمولی اوقات میں آپکی بجلی بند ہوتی ہے تو ایک نظر اپنے ٹرانسفارمر کی طرف یا مین لائن کی طرف ضرور دیکھ لیں اور کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی صورت میں محکمہ واپڈا کو اطلاع کریں یا 15 پر کال کریں
یہ لائینیں یہ بجلی ترسیل کے آلات یہ سب آپکا اپنا ہے اس کی حفاظت کے لیے محکمہ کا ساتھ دیں شکریہ
گزارش ۔ اس پیغام کو پھیلانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں خاص طور پر میڈیا سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائی

Address

Near 132kV Grid Station
Basal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92572630952

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IESCO SUB Division BASAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IESCO SUB Division BASAL:

Share