District Monitoring Officer RTS Commission Malakand

Website

District Monitoring Officer RTS Commission Malakand The vision of RTPS Commission is to strive for “Good Governance”, measured by the leading pillars of good governance i.e.

Responsiveness, Transparency, Effectiveness, Efficiency, and Accountability.

07/10/2026

The Commissioner RTS, Shaukat Ali Yusufzai, participated as a guest speaker in the Radio Pakhtunkhwa programme, aired from Peshawar, Kohat, and Kurram.
During the programme, he highlighted the importance of the Right to Public Services (RTS) Act, its role in ensuring timely and quality public services, and citizens’ rights under the law. He also interacted directly with citizens and responded to their questions and concerns through phone calls.

07/10/2026

ہر خیبرپختونخوا کے کسے بھی شہری کو تعلیمی بورڈ سے یو ایف ایم کیس میں فیصلے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو، تو آر ٹی ایس کمیشن کو شکایت جمع کروائے۔

موبائل ایپ۔
KPRTS Complaints Management App
وٹس ایپ نمبر
03371120029
ویب سائٹ
Www.kprts.gov.pk
فون نمبر
091-9216375
افس ایڈریس
12A, Chinar Road University Town Peshawar

07/10/2026
07/10/2026
05/10/2026

PRESS RELEASE
Right to Public Services Commission
Government of Khyber Pakhtunkhwa
05/10/2016

Show-Cause Notices Issued to CCPO and DC Peshawar; RTS Commission Takes Action on Citizens’ Complaints

Show-Cause Notice to Secretary Home Department over Delay in Issuance of Arms Licence; Citizen from Saudi Arabia Heard Through Video Call

A two-member bench of the Right to Public Services (RTS) Commission took up citizens’ complaints and initiated proceedings against concerned officials.

Show-cause notices were issued to the Regional Police Officer (RPO) Dera Ismail Khan and the Capital City Police Officer (CCPO) Peshawar over delays in the verification of arms licences and non-compliance with the Commission’s orders.

In two complaints regarding vehicle registration and transfer, the Director General Excise was issued show-cause notices. Similarly, show-cause notices were issued to the Deputy Commissioner (DC) Peshawar in three complaints concerning land demarcation.

A show-cause notice was also issued to the Secretary Home Department over the delay in the issuance of an arms licence. The DCs of Kohat and Lakki Marwat were issued show-cause notices for non-compliance with the Commission’s orders regarding domicile certificates.

The DC Abbottabad was issued a show-cause notice over the delay in issuance of a land Fard (land record extract).

The Commission also heard complaints from three citizens. Usama Rauf was heard through an online video call from Saudi Arabia, while Farmanullah from Bannu and Muhammad Rizwan from Abbottabad appeared before the Commission.

The Commission directed the DPOs of Bannu and Lower Dir, as well as the DC Abbottabad, to personally hear the concerned citizens and resolve their issues.

In its statement, the Commission said that it would continue its efforts to promote public awareness, transparent governance, and timely delivery of public services across the province. The Commission emphasized that delays in the provision of public services are unacceptable.

پریس ریلیز رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن حکومت خیبر پختونخوا05/10/2016سی سی پی او، ڈی سی پشاور کو شوکاز نوٹس جاری، آر ٹی ایس ...
05/10/2026

پریس ریلیز
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن
حکومت خیبر پختونخوا
05/10/2016

سی سی پی او، ڈی سی پشاور کو شوکاز نوٹس جاری، آر ٹی ایس کمیشن کے شہریوں کے شکایات پر کارروائی

اسلحہ لائسنس کے اجراء میں تاخیر، سیکٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو شوکاز نوٹس، سعودی عرب سے ویڈیو کال کے ذریعے شہری کو سنا

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں دو رکنی بینچ نے شہریوں کے شکایات پر کارروائی کی۔ ریجنل پولیس افیسر ڈی ائی خان اور سی سی پی او پشاور کو اسلحہ لائسنس کے ویریفیکشن میں تاخیر اور کمیشن کے احکامات کے عدم تعمیل پر شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔ گاڑی کی رجسٹریشن اور منتقلی کے دو شکایات پر ڈی جی ایکسائز کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔ زمین کے حد برابری کے تین شکایات پر ڈی سی پشاور کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔ اسلحہ لائسنس کے اجراء میں تاخیر پر سیکٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے مسائل میں کمیشن کے احکامات کے عدم تعمیل پر ڈی سی کوہاٹ اور ڈی سی لکی مروت کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔ ڈی سی ایبٹ آباد کو زمین کے فرد کے اجراء میں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ کمیشن نے تین شہریوں کے شکایات بھی سنے۔ اسامہ روف کو انلائن ویڈیو کال کے ذریعے سعودیہ عرب، فرمان اللہ کو بنوں اور محمد رضوان کو ایبٹ آباد سے سنا گیا۔ ڈی پی او بنوں، ڈی پی او لوئر دیر اور ڈی سی ایبٹ آباد کو شہریوں کو بذاتِ خود سننے اور مسائل حل کرنے کے احکامات دیئے۔
کمیشن نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ کمیشن صوبے بھر میں عوامی آگاہی، شفاف طرزِ حکمرانی اور عوامی خدمات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گا اور خدمات کے بروقت فراہمی میں تاخیر ناقابل برداشت ہے۔

پریس ریلیزرائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشنحکومت خیبر 01/10/2026زرعی یونیورسٹی پشاور میں آر ٹی ایس کمیشن کے زیرِ اہتمام آگاہی سیش...
01/10/2026

پریس ریلیز
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن
حکومت خیبر

01/10/2026

زرعی یونیورسٹی پشاور میں آر ٹی ایس کمیشن کے زیرِ اہتمام آگاہی سیشن، طلبہ و فیکلٹی کو عوامی خدمات کے حق سے متعلق آگاہی

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام زرعی یونیورسٹی پشاور میں طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے لیے ایک خصوصی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد شرکاء کو آر ٹی ایس کمیشن کے قیام کے مقاصد، دائرۂ کار، قانونی حیثیت اور شہریوں کو بروقت و شفاف عوامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔

چیف کمشنر آر ٹی ایس کمیشن محمد علی شہزادہ نے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کمیشن کے قیام کے بنیادی مقاصد، ذمہ داریوں اور قانونی فریم ورک پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ رائٹ ٹو پبلک سروسز قانون کا بنیادی مقصد شہریوں کو مقررہ مدت کے اندر سرکاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانا اور عوام کو اپنی قانونی حیثیت اور حقوق سے آگاہ کرنا ہے۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ نہ صرف خود اپنے حقوق سے آگاہ ہوں بلکہ اپنے خاندانوں اور معاشرے کے دیگر افراد تک بھی اس پیغام کو پہنچائیں۔

کمشنر آر ٹی ایس کمیشن شوکت علی یوسفزئی نے شرکاء کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے آر ٹی ایس قانون کے عملی اطلاق، عوامی شکایات کے ازالے کے طریقہ کار اور شہریوں کو دستیاب قانونی سہولیات کے بارے میں تفصیلی وضاحت فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی آگاہی آر ٹی ایس قانون کے مؤثر نفاذ کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے اور تعلیمی ادارے اس حوالے سے مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

سیشن کی میزبانی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر، بلال مروت نے کی۔ اس موقع پر طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے آر ٹی ایس کمیشن کے کردار اور عوامی خدمات سے متعلق مختلف سوالات کیے اور سیشن میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔

تقریب کے اختتام پر فیکلٹی آف مالیکیولر اینڈ بائیولوجیکل سائنسز کے ڈین ڈاکٹر اقبال منیر نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے آر ٹی ایس کمیشن کی جانب سے طلبہ اور فیکلٹی کے لیے آگاہی سیشن کے انعقاد کو سراہتے ہوئے عوامی خدمات سے متعلق شعور اجاگر کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اقبال منیر کی جانب سے چیف کمشنر محمد علی شاہزاد اور کمشنر شوکت علی یوسفزئی کو ان کی خدمات اور آگاہی کے فروغ میں کردار کے اعتراف میں شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔

کمشنر آر ٹی ایس کمیشن شوکت علی یوسفزئی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی عوامی خدمات کی نشاندہی، جائزے ا...
01/10/2026

کمشنر آر ٹی ایس کمیشن شوکت علی یوسفزئی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی عوامی خدمات کی نشاندہی، جائزے اور حتمی شکل دینے کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ماینز اینڈ منرلز، سوشل ویلفیر، پولیس اور ہائیر ایجوکیشن کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس امر کا جائزہ لیا گیا کہ ان خدمات کو آر ٹی ایس کمیشن کے مانیٹرنگ فریم ورک میں شامل کرکے ان کی فراہمی کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Address

District Secretariat Batkhela
Batkhela
23050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Monitoring Officer RTS Commission Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share