Awami National party Battagram

Awami National party Battagram politshan

15/05/2026

مونږ په دې خاوره نوے خيال، نوي فکرونه کرو!

| | |

14/05/2026
متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی بیدخلی، اے این پی نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دیتحریک التواء اے این پی کے م...
14/05/2026

متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی بیدخلی، اے این پی نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی
تحریک التواء اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے

🔴متحدہ عرب امارات سے ہزاروں پاکستانی شہریوں کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر ملک بدر کرنا باعث تشویش ہے

🔴بعض پاکستانیوں کو مذہبی وابستگی، نجی مذہبی اجتماعات میں شرکت یا سیکیورٹی خدشات کے نام پر ڈی پورٹ کیے جانے کی اطلاعات ہیں

🔴اس صورتحال سے بالخصوص دبئی میں پاکستانی کمیونٹی خوف، بے یقینی اور معاشی دباؤ کا شکار ہے

🔴عرب امارات میں لاکھوں پاکستانی روزگار، کاروبار اور سرمایہ کاری سے وابستہ ہیں

🔴ان پاکستانیوں کی ترسیلات زر پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں

🔴صورتحال مزید خراب ہوئی توصرف وہاں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کا روزگار متاثر نہیں ہوگا

🔴اس سے پاکستان میں لاکھوں خاندان، کاروبار اور معاشی سرگرمیاں بھی شدید بحران کا شکار ہو سکتی ہیں

🔴ایران اور بعض عرب ممالک کے درمیان کشیدگی پاکستانی شہریوں کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے

🔴پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے، مذاکرات کو فروغ دینے اور امن و استحکام کے لیے کردار ادا کرے

🔴حکومت متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں، انکے کاروبار اور سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے سفارتی اقدامات کرے

🔴عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے متاثرہ شہریوں کو قانونی اور سفارتی معاونت فراہم کریں

🔴حکومتی سطح پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ یہ اہم معاملہ مؤثر انداز میں اٹھایا جائے

🔴رنگ، نسل یا مذہب کی بنیاد پر کسی بھی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے

🔴سینیٹ میں اس اہم قومی، انسانی اور معاشی مسئلے پر فوری بحث کرائی جائے

| |

14/05/2026
13/05/2026

ډير ښه صدر صيب ....

Address

Battagram
PO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National party Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share