Allai Nojawan Qiyadat

Allai Nojawan Qiyadat Be sure to like our new page and share it with others. Thank you

20/07/2026

🦅الائی نوجوان قیادت ✊

14/07/2026

💞💞

13/07/2026

ایک بار پہر اللہ پاک نے عمرہ جانے کیلئے توفیق عطا کی
اللہ عمرہ کرنے کی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💞💞💞🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦

ایک بار پہر اللہ پاک نے عمرہ جانے کیلئے توفیق عطا کیاللہ عمرہ کرنے کی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💞💞...
13/07/2026

ایک بار پہر اللہ پاک نے عمرہ جانے کیلئے توفیق عطا کی
اللہ عمرہ کرنے کی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💞💞💞🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦

09/07/2026

جناب سید ستار شاہ صاحب کو ایس ایچ او تھانہ بنہ، الائی تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی نئی ذمہ داریاں دیانت داری، انصاف، بہادری اور بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ آپ کی قیادت میں علاقے میں امن و امان مزید مضبوط ہو، عوام کو بروقت انصاف اور بہترین پولیس سروس میسر آئے، اور آپ اپنے فرائض میں ہمیشہ کامیاب و کامران رہیں۔
بہت بہت مبارک ہو، نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں!

09/07/2026

الائی نوجوان قیادت کے پلیٹ فارم سے شہید مولانا خان زیب صاحب کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
10 جولائی ہمیں ان کی شہادت، قربانی اور حق و انصاف کے لیے جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید مولانا خان زیب صاحب کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
الائی نوجوان قیادت حق کی آواز

08/07/2026

💞💞💞

08/07/2026

🦅 الائی نوجوان قیادت 🤝

04/07/2026

السلام علیکم اج کا یہ ویڈیو انتہائی ضروری ہے تمام حضرات اور محب الوطن ہمارے علاقے کے بڑے چھوٹے اور خاص کر الائی نوجوان قیادت کے نوجوانان اس ویڈیو کو ضرور اخر تک دیکھیں اور اپنے ساتھ شیئر کریں دیکھیں ہم جس چیز کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں وہ اپ سب کو معلوم ہے ہم وہ سیاست کرتے نہیں جس کی وجہ سے ہمارے علاقے کو ہمارے بڑوں کو ہمارے سیاست کو نقصان پہنچے ہم انشاءاللہ اپنے جوانوں کو اکٹھا کر کے میدان میں لائیں گے اور اپنے حق کے لیے اواز بلند کرتے رہیں گے یہ ہمارا جمہوری حق ہے اور ہمارے جو مسئلے مسائل ہیں وہ اپ سب کے سامنے ہیں ایسے کوئی چیز چھپا ہوا نہیں ہے عوام کے سامنے سے لہذا ہمارے ساتھ کھڑے رہیں ہمیں سپورٹ کریں ہم ایک ہی علاقے کے لوگ اپ ساتھ نہیں دیں گے تو ہم اگے کی طرف نہیں بڑھیں گے لہذا اپ کا سپورٹ کرنا ہمارے لیے انتہائی ضروری ہے باقی تعاون کے لیے بہت بہت شکریہ جزاک اللہ

Address

District Battagram
Battagram
21040

Telephone

+923463236857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allai Nojawan Qiyadat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Allai Nojawan Qiyadat:

Shortcuts

Share