25/08/2026
*بٹگرام سٹریٹ مومنٹ*
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، صوبائی صدر جنید اکبر خان اور جنرل سیکرٹری علی اصغر خان کو بٹگرام آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی بروز ہفتہ صبح 11 بجے اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں بٹگرام تشریف لا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ صبح 11 بجے ختمِ نبوت چوک، بٹگرام بازار پہنچ کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شاندار اور تاریخی استقبال کریں۔
ان شاء اللہ، بٹگرام اپنے وزیراعلیٰ کا بھرپور استقبال کرے گا۔
منجانب: تاج محمد خان ترند