بھکر دھرتی تے مضافات دے واسی

بھکر دھرتی تے مضافات دے واسی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بھکر دھرتی تے مضافات دے واسی, Public Service, Behal.

بہل، لیہ, بھکر اور مضافات کے عزیز باشندگان سے گزارش ہے کہ اگر آپ کوئی خاص اعلان کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے ان باکس میں رابطہ کریں۔ ہم آپ کا اعلان اپنے پیج پر شائع کر دیں گے، جس سے یہ فائدہ ہوگا کہ پیغام یا اعلان فوری طور پر سب تک پہنچ جائے گا۔ شکریہ۔

04/09/2026

اج کل مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا بہت چرچا ہے ضلع لیہ اور بکھر میں

04/09/2026

کروڑ پولیس کے اعلی افسران مردہ گوشت سپلائی کرنیوالے ملزمان کی شناخت اور مکمل حقائق عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھ رھے ۔

تحصیل کلورکوٹ یونین کانجن بستی مائی روشن ۔ماسٹر شاہد خان بلوچ کے نوجوان بیٹا غیاث الحسن بلوچ روڈ آکسیڈنٹ وفات پا گئے ہیں
09/06/2026

تحصیل کلورکوٹ یونین کانجن بستی مائی روشن ۔ماسٹر شاہد خان بلوچ کے نوجوان بیٹا غیاث الحسن بلوچ روڈ آکسیڈنٹ وفات پا گئے ہیں

افسوسناک۔۔۔۔۔ نوتک_بھکـر  باپ کے ہاتھوں بیٹا ق ۔تل بہل روڈ پر واقع اڈا دکاناں پر باپ نے مبینہ طور پر اپنے ہی جگر گوشے، ا...
07/06/2026

افسوسناک۔۔۔۔۔ نوتک_بھکـر
باپ کے ہاتھوں بیٹا ق ۔تل بہل روڈ پر واقع اڈا دکاناں پر باپ نے مبینہ طور پر اپنے ہی جگر گوشے، اپنے سگے بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا🥺
غصہ، عدم برداشت اور گھریلو ناچاقی نے انسان کو اس حد تک اندھا کر دیا کہ وہ خون کے مقدس ترین رشتے کو بھی بھول گیا اور ایک نوجوان زندگی کا چراغ ہمیشہ کے لیے گل ہو گیا،
اللہ تعالیٰ مرحوم نوجوان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کی والدہ اور دیگر لواحقین کو یہ ناقابلِ برداشت اور کمر توڑ دینے والا صدمہ سہنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے🤲

17/05/2026

خیبرپختونخواہ..
اگلے 10 دنوں میں بارش، آندھی، طوفان، ژالہ باری، آسمانی بجلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ 2 سے 3 سسٹموں کے آنے کا امکان ہے۔

09/05/2026

راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، فیصل آباد، ساہیوال، جھنگ، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، گوجرنوالہ، ناروال اور سیالکوٹ میں 10 سے 12 مئی کے دوران تیز آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

07/05/2026

🚨📢 تیار ہو جاؤ پاکستان والو ۔۔
7 مئی 2026 ۔۔
موسم⛈⛅🌩 کا احوال ۔۔فیصلہ اللہ کا ۔۔

اج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے اور انے والے 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بستر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
اج سات مئی سے 10 مائی تک پاکستان میں موسم گرم اور مرتوب رہے گا جس سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا تو اپ سے درخواست ہے غیر ضروری باہر نکلنے سے پرہیز کریں
ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں
📢🚨 ایک اور مغربی ہواؤں کا⛈🌩 سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے یہ سلسلہ تقریبا 11 یا 12 مئی سے پاکستان میں داخل ہوگا اس سلسلہ کو پری مونسون ہواؤں کی بھی سپورٹ حاصل ہوگی جیسے یہ سلسلہ پاکستان میں جیسے ہی داخل ہوگا تو ہم اپ کو اس سلسلہ کے لمحہ پر لمحہ اپڈیٹ دیتے رہ جائیں گے تو اج سات مئی سے 11 یا 12 مئی تک پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرتوب رہے گا جبکہ پاکستان کے شمالی علاقوں میں اور گلگت بلتستان ازاد کشمیر خیبر پختون خواہ کے کچھ علاقوں میں لوکل ایکٹیوٹی کے تحت بارش ہو سکتی ہے باقی اور ال پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 7 مئی سے 11 مئی تک موسم گرم اور مرتب رہے گا ۔۔باقی ہوگا وہی جو منظور خدا ہوگا
ہمارے ساتھ جڑے رہیے

03/05/2026

اے آئی کی وجہ سے پاکستانی فری لانسنگ انڈسٹری کو شدید نقصان ہوا ہے۔
رپورٹ بی بی سی

01/05/2026

بارش برسانے والا متوقع سسٹم آج مزید طاقتور ہو گیا ہے اور اگر اسکی شدت برقرار رہی تو پھر کل شام سے ہی خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے بارشوں کا آغاز ہو جائے گا اور بالائی پنجاب کے ساتھ ساتھ وسطی اور جنوبی پنجاب میں بھی بارش کے امکانات روشن ہو رہے ہیں! اور یہ سلسلہ 5 مئی تک ملک میں موجود رہے گا!!!

01/05/2026

محکمہ موسمیات کی 2 مئی سے 4 مئی کے درمیان راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، بھکر، فیصل آباد، ساہیوال، جھنگ، لاہور، گوجرنوالہ، سیالکوٹ، ناروال، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، لیہ، ملتان اور خانیوال میں بارشوں کی پیشگوئی

Address

Behal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھکر دھرتی تے مضافات دے واسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category