26/05/2026
🌙 اہم پیغام برائے عوام الناس 🌙
عید کے مبارک دنوں میں بھی آپ کی خدمت کیلئے
ڈاکٹر گل صاحب 24 گھنٹے موجود ہوں گے۔
🩺 الٹراساؤنڈ کی سہولت
🧪 تمام لیب ٹیسٹ دستیاب
💊 ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
کسی بھی ایمرجنسی یا چیک اپ کیلئے بلا جھجھک رابطہ کریں۔
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ✨
منجانب: MD اسداللہ
شفا میڈیکل سینٹر