29/06/2022
میں ویلج کونسل بوٹیال ۳ کے تمام نومنتخب کابینہ اراکین کو خلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں!
اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے!
انشاءاللہ تمام بلدیاتی ممبران علاقے کی مضبوطی اور ترقی کیلئے مثبت کردار ادا کرینگے!
سیکریٹری ویلج کونسل بوٹیال ۳