23/02/2025
شانگلہ:
تحصيل آلپوری گاوں لیلونی کس اشاڑو کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ .
پوٹو ہار جیبپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی تھی .
حادثے میں دو خواتين موقع پر جانبحق جبکہ تین افردا زخمی ہوئے۔۔۔ زخمیوں میں ایک مرد ایک عورت اور ایک بچی شامل ہے۔
کس اشاڑو میں فاتحہ کیلۓ جارهے تهے