08/03/2026
اللھُمَ لَعَنْ قَتَلَتَ اَمِیْرِالْمؤمِنِین۔۔بر ابن ملجم لعنت بیشمار 🖐️
میرا سلام ہو اُس امیؑر کی غُربت پہ جِس کی ہر ضرب کا بدلہ اُس کی بیٹیوؑں سے لیا گیا۔
مسجد میں دنیا کی پہلی دہشت گردی مسجدِ کوفہ میں ہوئ جب ملجم معلون نے امیرالمومنین امام علی مرتضیٰ(ع) پر نماز کی حالت میں وار کیا۔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
ﺍﻟﻠّﻬُﻢّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ﺃَﻣِﻴﺮِ ﺍﻟْـﻤُﺆْﻣِـﻨِﻴﻦَ ؑ #فُزتُ_وَرَبِّ_الكعبةِ
ان الانسان لفی خسر کے اعلان کے بعد
صرف مولا علئ ہی ہے جو کہتا ہے۔۔۔۔۔
" فزت برب کعبہ " رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا۔
زینبؑ کی یتیمی کی فلک سے مقبول ؔ
آئی ہے صدا قد قتل امیر المومنینؑ
مولا علئ کے قتل کو اپنا حق مہر رکھنے والی قطامہ معلونہ و ابن ملجم لعنت بیشمار 🖐️
کیسا یہ ستم ڈھایا ہے اُمت نے مقبول ؔ ؟
سجدہ میں وارکرکے شہیدکر دیا حیدرؑ کو
خدایا تجھے واسطہ اپنی عزت و عظمت کا محمدؐ وآلِ محمدؑ کے صدقے جہاں جہاں عزاداری ، جلوس برپا ہو رہی ہیں ان سب کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھ اور اس وبا کو جڑ سے ختم کر دے۔
آمین یا رب العالمین بحق معصومین علیہم السلام🤲🤲
لفظ ڈھونڈو گا تو مر جاؤں گا
اتنا لکھوں گا بہت روئے حسین ع 💔
تاریخ گواہ ہے کہ پورے جہاں میں واحد حکومت مولا علی علیہ السلام کی تھی جہاں کوئی بھی بشر رات کو بھوکا نہیں سویا۔
بر ابن ملجم لعنت بیشمار 🖐️
دو عظیم سجدے اسلام کے تحفظ کا ضامن بنے
کوفہ میں باپ کا سجدہ
کربلا میں بیٹے کا سجدہ
قتلِ حیدرؑ سے مُسلمان نے ابتداء کر کے
برپا بتولؑ کے گھر میں ہے کربلا کر دِی
19 ~ 21 (as)
(as)
(sa)
(sa)
(as)
*اللھم عجل لولیک الفرج*
*اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍؐ وَ آلِ مُحَمَّدٍؑ وَعجِل فَرجَھُم*
علیہ اسلام
سلام اللہ علیہا
(سلام اللہ علیہا)
علیہ_اسلام
(رح)
بر دشمن علی مرتضیٰؑ لعنت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیشمار 🖐️
بر دشمن الزہرا ؑ لع