Bhakkar Job Center And Mobile Shop

Bhakkar Job Center And Mobile Shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhakkar Job Center And Mobile Shop, Public & Government Service, Gali Karkhany Wali Nazar Market, Bhakkar.

Yy groups Bk Job Centre and Admission Centre ap logon kaleay bnaya gaya hy is group ko bnany ka maqsad jobs and All kind of Admission py apply krny kaleay apny doston ko hr qism ki sholat frahm kren
our official Contact no
03440756172
03051692172.

بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر0344075617203051692172
27/03/2026

بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر
03440756172
03051692172

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* کے تمام طلباء جنہوں نے ہم سے اپنے داخلہ جات بھجوائے ہیں یاد رکھیں امتحانات 2 مارچ سے شروع ہ...
27/03/2026

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* کے تمام طلباء جنہوں نے ہم سے اپنے داخلہ جات بھجوائے ہیں یاد رکھیں امتحانات 2 مارچ سے شروع ہیں اور *ان تمام طلباء کی رولنمبر سلپیں آ چکی ہیں جلد ہم سے وصول کر لیں۔*

*میٹرک ایف اے، بی اے، بی ایڈ، بی ایس* *فریش داخلہ جات اوپن ہیں گھر بیٹھے ہم سے داخلہ بھجوائیں مکمل ذمہ داری کے ساتھ*
اور
جن طلباء نے ابھی تک اپنا اگلے سمسٹر کا داخلہ نہیں بھجوایا جلد از جلد ہم سے اپنا اگلے سمسٹر کا داخلہ لیٹ فیس کے ساتھ بھجوا دیں

مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر۔
*03051692172*
*03440756172*

دانش سکول منکیرہ میں ٹیچرز کی آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا آخری تاریخ 14 اپریل 2026
27/03/2026

دانش سکول منکیرہ میں ٹیچرز کی آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا آخری تاریخ 14 اپریل 2026

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشنپبلک سکول آرگنائزیشن فیز 3 پورے پنجاب میں گھر بیٹھے سرکاری سکول پیف پارٹنرشپ میں حاصل کرنے کے لی...
16/03/2026

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن
پبلک سکول آرگنائزیشن فیز 3 پورے پنجاب میں گھر بیٹھے سرکاری سکول پیف پارٹنرشپ میں حاصل کرنے کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں
بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر

03440756172
03051692172

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام طلباء جنہوں نے ہم سے اپنے داخلہ جات بھجوائے ہیں ان کی رولنمبر سلپیں آ چکی ہیں جلد ہم ...
13/03/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام طلباء جنہوں نے ہم سے اپنے داخلہ جات بھجوائے ہیں ان کی رولنمبر سلپیں آ چکی ہیں جلد ہم سے وصول کر لیں

میٹرک ایف اے، بی اے، بی ایڈ، بی ایس
فریش داخلہ جات اوپن ہیں گھر بیٹھے ہم سے داخلہ بھجوائیں مکمل ذمہ داری کے ساتھ
اور
جن طلباء نے ابھی تک اپنا اگلے سمسٹر کا داخلہ نہیں بھجوایا جلد از جلد ہم سے اپنا اگلے سمسٹر کا داخلہ لیٹ فیس کے ساتھ بھجوا دیں

مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر۔
03051692172
03440756172

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا* کے  ساتھ اینول سسٹم میں *میٹرک نہم،دہم* کے داخلہ جات اوپن ہو چکے ہیں  ...
28/10/2025

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا*
کے ساتھ اینول سسٹم میں *میٹرک نہم،دہم* کے داخلہ جات اوپن ہو چکے ہیں
*پرائیوٹ سکولز اکیڈمی والوں کے لئے خصوصی پیکج*
دور دراز کے طلباء گھر بیٹھے بزریعہ واٹس ایپ اپنے ڈاکومنٹس بھیج کر اپنا داخلہ ہم سے بھجوا سکتے ہیں۔
*سائنس، آرٹس یا جو سبجیکٹ آپ چاہیں رکھ سکتے ہیں*
امتحانی سنٹر جہاں آپ چاہیں گے وہیں بنے گا۔
مزید معلومات کے لئے کال کریں یا تشریف لائیں
*بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر۔*
*مجاہد عباس*
*03440756172*
*03051692172*

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* *میٹرک ایف اے، بی اے، بی ایس، بی ایڈ،* تمام طلباء جلد از جلد اپنی *اسائنمنٹس اپنے ٹیوٹر حضر...
18/07/2025

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*
*میٹرک ایف اے، بی اے، بی ایس، بی ایڈ،*
تمام طلباء جلد از جلد اپنی *اسائنمنٹس اپنے ٹیوٹر حضرات تک پہنچا دیں اور اپنا اگلے سمسٹر کا داخلہ 25 جولائی تک لازمی کروا دیں۔*
اگر کوئی طالب علم کسی بھی پروگرام کی مشقیں ہم سے لینا چاہے تو جلد از جلد ہم سے مشقیں لے سکتا ہے , *بی ایڈ کے طلباء8613 ریسرچ پروجیکٹ بنوانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں*
نئے طلباء آج ہی اپنا داخلہ ہم سے بھجوائیں مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں

*نوٹ : جو طلبہ اپنا اگلے سمسٹر کا داخلہ نہیں کروائیں گے تو سمسٹر ضائع ہونے کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے۔*
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر

*بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر*
*03440756172*
*03051692172*

Contact for Aiou Matric, fa,Ada,Bs, Bed Admission Bhakkar Job Centre Nazar Market Bhakkar0305169217203440756172
10/05/2025

Contact for Aiou Matric, fa,Ada,Bs, Bed Admission Bhakkar Job Centre Nazar Market Bhakkar
03051692172
03440756172

30/04/2025
30/04/2025

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پورے پاکستان سے*
*محترم طلباء و طالبات، السلام علیکم!*

جیسا کہ آپ جانتے ہیں، اسپرنگ 2025 کے اسائنمنٹس اور ورکشاپس کا آغاز ہو چکا ہے۔ جلد ہی کوئزز اور ورکشاپس بھی شیڈول کی جائیں گی۔
جب طلباء نے مندرجہ ذیل پروگراموں میں اپنا داخلہ لیا ہے *Ba, BS، B.Ed یا BBA اور آپ اسائنمنٹس، کوئزز یا ورکشاپس ریسرچ پروجیکٹس لیسن پلان* کے لیے آرڈر دینا چاہتے ہیں تو ابھی سے اپنی بکنگ کنفرم کروا سکتے ہیں۔

ہم معیاری کام اور بہترین نمبرز کی مکمل یقین دہانی کے ساتھ مناسب قیمت میں خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
آپکی تمام ورکشاپس رویگولرلی لی جائیں گی کوئز میں بہترین مارکس کی ذمہ داری ہوگی شیڈول بھی ہم خود دیکھتے رہیں گے
وقت پر *اسائنمنٹس اپلوڈ کرکے آپ کو بھی فراہم بھی کردیں گے تاکہ آپ اس سے امتحان کی تیاری کر سکیں* ۔
مزید معلومات یا آرڈر کنفرمیشن کے لیے رابطہ کریں یا تشریف لائیں
*بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر۔*

*مجاہد عباس ایم اے ایجوکیشن۔ ایم اے انگلش*
برائے رابطہ موبائل نمبر
*03440756172*
*03051692172*

ہر قسم کی جاب اور یونیورسٹی میں داخلہ لینے کےلیےڈومیسائل لازمی ہے تو آج ہی گھر بیٹھے صرف تحصیل بھکر کے رہنے والے اپنا ار...
07/03/2025

ہر قسم کی جاب اور یونیورسٹی میں داخلہ لینے کےلیےڈومیسائل لازمی ہے تو آج ہی گھر بیٹھے صرف تحصیل بھکر کے رہنے والے اپنا ارجنٹ ڈومیسائل ہم سے بنوائیں
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں
*بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر*

*03440756172*
*03051692172*

Address

Gali Karkhany Wali Nazar Market
Bhakkar
30000

Telephone

+923440756172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Job Center And Mobile Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share