28/08/2022
بے شک صُلح اللہ تعالٰی کے ہاں پسندیدہ عمل ہے
ڈیرہ ندیم خان خنانخیل
اعوان برادری اور بھٹی برادری کے درمیان کافی عرصہ سے جاری تنازعہ اور ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تیمور حسن خان خنانخیل نے ختم کرا کے دونوں فریقین میں صلح کرادی.