Zeeshan Zaman khan

Zeeshan Zaman khan Worker of Pakistan Tehreek-e-Insaf Bhakkar
Senior Manager at StoneFly Inc. USA
BBA & MBA Marketing

03/03/2023
03/03/2023
کپتان عمران خان کے حکم کے مطابق الیکشن کمپئین کے سلسلہ میں کل بروز ھفتہ شام 5 بجے تحصیل صدر کلور کوٹ  انصاف یوتھ ونگ ذیش...
03/03/2023

کپتان عمران خان کے حکم کے مطابق الیکشن کمپئین کے سلسلہ میں کل بروز ھفتہ شام 5 بجے تحصیل صدر کلور کوٹ انصاف یوتھ ونگ ذیشان زمان خان کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی ، تمام پی ٹی آئی ورکرز و کارکنان کو موٹر سائیکل ریلی میں بھر شرکت کی دعوت دی جاتی ھے
کل انشاءاللہ شام 5 بجے موٹر سائیکل ریلی چاندنی چوک سے کلور کوٹ شہر کی طرف جنونی مارچ کرے گی ، موٹر سائیکل ریلی میں تمام دوست زیادہ سے زیادہ دوستوں کو ھمراہ لائیں تاکہ ابتدائی طور پر الیکشن کمپئین پی ٹی آئی کارکنان اپنا پاور شو دیکھائیں ،
اور ھمارے بھکر روڈ کے پی ٹی آئی کارکنان میبل ، عمروالی ، نون ڈگر ، ملانہ ڈگر کے تمام نوجوانوں نے چاندنی چوک سے آنے والی ریلی کیلیے یکجا ھو کر ریلی کی صورت میں کلورکوٹ کچہری چوک سے پکی نہر تک استقبال کیلیے جائیں گے ،
صدر انصاف یوتھ ونگ ذیشان زمان خان

01/03/2023

ڈیرہ حقنواز خان والا (روڈی)
سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب
امیرمحمدخان حسن خیلی
اور تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف (یوتھ ونگ)
محمد ذیشان خان
کی ملاقات
علاقائی اور قومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات
اور آمدہ الیکشنز سے متعلق لائحہ عمل پر گفتگو شنید

20/02/2023

پاکستان کا کپتان!

20/02/2023
19/02/2023

Way Ahead 🙏 Be kind

Address

Rodi, Kalurkot
Bhakkar
30,000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Zaman khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share