Daily Updates

Daily Updates Jobs Updates

پاکستان رینجرز پنجاب بھرتی 2024ضروری ہدایات برائے امیدواران آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 31 اگست 2024 سے 09 ستمبر 2024 ہے۔ ...
05/09/2024

پاکستان رینجرز پنجاب بھرتی 2024

ضروری ہدایات برائے امیدواران
آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 31 اگست 2024 سے 09 ستمبر 2024 ہے۔
لہذا آپ اپنے کوائف 09 ستمبر 2024 رات 12 بجے تک آن لائن درج کروا سکتے ہیں ۔
صرف مرد حضرات ہی اپنے کوائف درج کروا سکتے ہیں ۔
آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔

467 Posts of Corporals in CTD
21/06/2024

467 Posts of Corporals in CTD

Motorway Salt Range
10/06/2024

Motorway Salt Range

Islamabad Police Constable Jobs
09/06/2024

Islamabad Police Constable Jobs

Rescue 1122 Jobs
06/06/2024

Rescue 1122 Jobs

Excise Inspector Bps(16) 100 posts announced through PPSC
06/06/2024

Excise Inspector Bps(16) 100 posts announced through PPSC

05/06/2024

*وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کئے جانے کا امکان*

اسلام آباد وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کئے جانے کا امکان ہے اس ضمن میں وفاقی کابینہ نے تجاویز طلب کر لی ہیں۔

حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ ہفتہ وار ہفتہ کی تعطیل ہونے سے بجلی سمیت دیگر کوئی بچت نہیں ہوئی اخراجات جوں کے توں ہیں البتہ اس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے ملک بھر کے تمام محکموں میں ہفتہ وار تعطیل صرف اور صرف اتوار کے روز ہو گی اور ہفتہ کی تعطیل کو وفاقی محکموں میں ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں۔

03/06/2024
SPU Schedule
03/06/2024

SPU Schedule

01/06/2024

Address

Mondi Town
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share