Punjab Police Information

Punjab Police Information police

بیوروکریسی کے لیے یونیفار تیاراب کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز یونیفارم پہن کر عوامی خدمات سرانجام دیا کرینگے
15/09/2026

بیوروکریسی کے لیے یونیفار تیار
اب کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز یونیفارم پہن کر عوامی خدمات سرانجام دیا کرینگے

Change of Command IG Islamabad
15/09/2026

Change of Command IG Islamabad

15/09/2026

: ہفتے میں 3دن چھٹی 4 دن کام ،حکومت کا سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ۔ زرائع
پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں تین دن چھٹی کا اعلان جلد متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکیورٹی انتظامات کے لیے صوبائی پولیس سے 23 ہزار 500 اہلکار طلب کر لیے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفک...
13/09/2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکیورٹی انتظامات کے لیے صوبائی پولیس سے 23 ہزار 500 اہلکار طلب کر لیے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سے 15 ہزار، سندھ سے 8 ہزار جبکہ بلوچستان سے 500 پولیس اہلکار 20 ستمبر کو اسلام آباد میں تعینات کیے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بروقت تعیناتی کے لیے ضروری انتظامات کی ہدایت کر دی۔


































12/09/2026

jamla kamala

*سروس کے دوران انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کے لیے امدادی پیکیج میں نظرثانی-* یہ نظرثانی شدہ پیکیج 28 اگس...
12/09/2026

*سروس کے دوران انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کے لیے امدادی پیکیج میں نظرثانی-*

یہ نظرثانی شدہ پیکیج 28 اگست 2026 سے نافذ العمل ہے.

یکمشت گرانٹ (دورانِ سروس اموات): بی پی ایس 1 سے 4 کے لیے 600,000 روپے جبکہ بی پی ایس 20 اور اس سے اوپر کے لیے 3,000,000 روپے مقرر کی گئی ہے.

سیکیورٹی سے متعلقہ اموات: دہشت گردی، مقابے یا بم دھماکوں میں شہادت کی صورت میں بی پی ایس 1 تا 10 کے لیے 10 ملین روپے اور بی پی ایس 20 یا اس سے اوپر کے لیے 20 ملین روپے تک کی گرانٹ رکھی گئی ہے.

معذوری کے فوائد: ڈیوٹی کے دوران معذور ہونے والے افسران/اہلکاروں کے لیے مستقل معذوری پر 3,000,000 روپے اور عارضی معذوری پر 1,000,000 روپے تک کی گرانٹ کا اعلان کیا گیا ہے-

وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں کی ہیں:- کیپٹن (ر) سہیل چوہدری: اسلام آباد کے نئے انسپکٹر جنرل...
12/09/2026

وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں کی ہیں:-

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری: اسلام آباد کے نئے انسپکٹر جنرل (IG) مقرر کر دیے گئے ہیں
علی ناصر رضوی: سابق آئی جی اسلام آباد کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کا ڈائریکٹر جنرل (DG) تعینات کر دیا گیا ہے

12/09/2026

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Police Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share