23/09/2026
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے
سموگ ایکشن پلان کے تحت
گرد و غبار اور فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے
زیرِ تعمیر سڑکوں پر سپرنکلر ایکٹیویٹیز جاری
سموگ ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے
محکمہ مواصلات و تعمیرات پنجاب پوری طرح متحرک ہے
Smog Monitoring Unit, P&D Board Punjab