JUI Tehsil Bhakkar

JUI Tehsil Bhakkar آفیشل فیس بک پیج | جمعیۃ علماء اسلام تحصیل بھکر

08/09/2026

7 ستمبر یومِ فتح، ختمِ نبوت کے تحفظ کا تاریخی دن ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا لاہور میں خطاب

08/09/2026
06/09/2026

سرسبز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کی تقریب کے موقع پر امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل بھکر حافظ حسین احمد کی میڈیا نمائندگان سے بات چیت۔۔۔۔۔

6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر سر سبز فاؤنڈیشن بھکر زیر اہتمام شہداء ملت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پرچم کشائی کی گئی ا...
06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر سر سبز فاؤنڈیشن بھکر زیر اہتمام شہداء ملت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پرچم کشائی کی گئی اور شجر کاری مہم کی خوبصورت منفرد افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ممبر ڈویژن امن کمیٹی مولانا شعیب بلوچ صاحب مولانا عبدالقادر جنید جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع بھکر تھے دیگر احباب مولانا حسین احمد صاحب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل بھکر پی ایم اے کے نمائندہ ڈاکٹر خالد جاوید اسراں صاحب نے شرکت کی ڈاکٹر محمد عمر رانا صدر جمعیت نوجوانان فورم ضلع بھکر رانا عبدالصمد صدر اتحاد یوتھ ونگ سماجی ورکر رانا سرجیت ڈاکٹر یسین خلیق الرحمان بھٹی محمد اشرف قصاب پروفیسر عبدالعزیز انجم معروف صحافی انس ارشاد گادی رانا عبد الغفار جنرل سیکرٹری سبزی منڈی بھکر چوہدری مدثر رانا اسماعیل رانا حسنین رانا طلحہ و دیگر معزز مہمان شامل تھے اس موقع پر شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے جہاں سرسبر فاؤنڈیشن بھکر کے کردار کو سراہا وہیں پر شہداء ملت کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وطن کو جب بھی ضرورت پڑی ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہی نہیں بلکہ دوقدم آگے بڑھ کے وطن کا دفاع کریں گے چھ ستمبر اور چودہ اگست کا دن درخت 🌲 لگانے کر منانے کو بھی سراہا درخت خوبصورتی کے ساتھ ساتھ انسانی ضرورت ہیں ان شاءاللہ اس مشن میں سب متفق متحد ہوکر آگے بڑھیں گے



05/09/2026

پندرہ نئے صوبوں کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں...
مولانا فضل الرحمن کی خانیوال میں گفتگو

پیراصحاب کا بلوچ گھرانہ جمعیت علماء اسلام میں شامل پیراصحاب شہر کی نامور سماجی شخصیات ڈاکٹر حیدر خان بلوچ، رستم خان بلوچ...
02/09/2026

پیراصحاب کا بلوچ گھرانہ جمعیت علماء اسلام میں شامل

پیراصحاب شہر کی نامور سماجی شخصیات ڈاکٹر حیدر خان بلوچ، رستم خان بلوچ نے گزشتہ روز جامعہ قادریہ میں جےیوآئی پنجاب کے قائمقام امیر مولانا محمد صفی اللہ سے ملاقات کی اور باقاعدہ جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اس موقع پر ڈاکٹر حیدر خان، رستم خان نے مولانا محمد صفی اللہ صاحب کی دیانت داری، شرافت اور خدمت پر مبنی سیاست کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمن کے ہر حکم پر لبیک کہیں گے۔۔۔

اس موقع پر جےیوآئی تحصیل بھکر کے امیر حافظ حسین احمد اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے

24/08/2026

اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں

بھکر: مجلس احرار اسلام کی طرف سے منعقدہ ختم نبوت کانفرنس ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام بھکر مولانا عبدالقادر جنید،...
23/08/2026

بھکر: مجلس احرار اسلام کی طرف سے منعقدہ ختم نبوت کانفرنس

ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام بھکر مولانا عبدالقادر جنید، تحصیل امیر حافظ حسین احمد،تحصیل ناظم عمومی مولانا محمد حسان عبداللہ کی شرکت

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share