28/07/2025
سی سی ڈی ال پنجاب لاہور ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھ نے لاہور چونگ سینٹر میں میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں سرگودھا ریجن کے ہیرو فخر بھکر ڈی او سی سی ڈی بھکر جناب ملک عبدالستار عاطف کھچی صاحب کو کھڑا کیا اور تمام سی سی ڈی پنجاب نے دو منٹ سپیشل تالیاں بجا کر ملک عبدالستار عاطف کھچی صاحب کی بہادری اور جرات کو سراہا اللہ پاک سی سی ڈی کے ہیرو جناب ملک عبدالستار عاطف کھچی صاحب فخر بھکر کو لامحدود عزتوں سے نوازے آمین
ملک عبدالستار عاطف کھچی صاحب سرگودھا ریجن سی سی ڈی پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں
جناب آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھ صاحب کی طرف سے ایک لاکھ روپے کا نقد انعام دیا گیا
اور پوری ٹیم کے لیے ڈیڑھ کروڑ کے انعام کا اعلان الگ سے کیا گیا