Punjab Socio-Economic Registration PSER Bhakkar

Punjab Socio-Economic Registration PSER Bhakkar The PSER Program is a province-wide door-to-door survey to build a comprehensive social and economic database of households across Punjab.

Through digital data collection, we identify and register families for social protection, welfare schemes, and devel

Eid Mubarak To All
21/03/2026

Eid Mubarak To All

اب ہوگا سب کا شمار پی ایس ای آر ابتک 90 لاکھ گھروں،1 کروڑ خاندانوں اور 4 کروڑ شہریوں کا اندراج مکمل کیا جاچکا ہے31 دسمبر...
23/11/2025

اب ہوگا سب کا شمار
پی ایس ای آر
ابتک 90 لاکھ گھروں،1 کروڑ خاندانوں
اور 4 کروڑ شہریوں کا اندراج مکمل کیا جاچکا ہے

31 دسمبر 2025 تک رجسٹریشن کرا کے اس تاریخی مہم کا حصہ بنیں اور پنجاب کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔
Chief Minister Punjab's Updates Planning & Development Board, Govt. of the Punjab Pakistan Bureau of Statistics Punjab Information Technology Board (PITB) The Urban Unit (USPMU) Marriyum Aurangzeb Govt of Punjab Mohtarma JahanAra M Wattoo

SUCCESS! 🎉 The 3-Day Teachers' Training for the Public Socio-Economic Registry (PSER) Survey in District Bhakkar, Punjab...
17/10/2025

SUCCESS! 🎉 The 3-Day Teachers' Training for the Public Socio-Economic Registry (PSER) Survey in District Bhakkar, Punjab, Pakistan has successfully concluded!

The training, held at Govt. Secondary School Mandi Town Bhakkar, was aimed at equipping teachers with the essential knowledge and practical skills needed for effective and accurate data collection for this vital national program.

A big thank you to the strong leadership of District Manager Mr. Naeem Ud Din and Tehsil Supervisor Syed Sharjeel Raza, whose efforts, combined with the dedication of all participating teachers, ensured the smooth and successful ex*****on of this important training.

This initiative is a crucial step towards building a comprehensive and accurate Public Socio-Economic Registry.

✨ خوشحال پنجاب کا سفر، آپ کے گھر سے آغاز! ✨اہل پنجاب کے لیے انتہائی اہم اعلان! 📢وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت، پنجاب سو...
27/09/2025

✨ خوشحال پنجاب کا سفر، آپ کے گھر سے آغاز! ✨

اہل پنجاب کے لیے انتہائی اہم اعلان! 📢

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت، پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری (PSER) سروے آپ کے خاندان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔

اگر آپ اور آپ کا خاندان پنجاب حکومت کی ان 9 بڑی فلاحی سکیموں سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، تو ہمارے PSER Enumerator کے گھر آنے پر اپنا اندراج ضرور کروائیں!
کPSER کے ذریعے دستیاب اہم حکومتی سکیمیں:
کنسان کارڈ 🌾

ہمت کارڈ 💪
ہیلتھ کارڈ ✚
لائیوسٹاک کارڈ 🐄
ای بائیکس سکیم 🏍️
روشن گھرانہ سولر پروگرام ☀️
نگہبان رمضان پیکیج 🌙
سکالرشپ پروگرام 📚
اپنی چھت اپنا گھر 🏠
⚠️ سروے کے وقت یہ 4 چیزیں اپنے گھر میں تیار رکھیں:
👨 سربراہ خانہ کا قومی شناختی کارڈ
👩 بیوی کا قومی شناختی کارڈ
👶 بچوں کا ب فارم
📱 اپنا استعمال شدہ موبائل فون

یاد رکھیں: PSER کی ٹیمیں آپ کے گھر آ رہی ہیں۔ اپنے علاقے کے Enumerator کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ اگر آپ کا اندراج نہیں ہوا تو ان سکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا!


محترم عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تحصیل بھکر میں جاری سماجی و معاشی سروے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی...
02/09/2025

محترم عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تحصیل بھکر میں جاری سماجی و معاشی سروے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر بھکر مہتاب احمد خان نے کی، جبکہ اس موقع پر ڈسٹرکٹ منیجر نعیم الدین صاحب اور تحصیل سپروائزر سید محمد شرجیل رضا اور محمد آصف ندیم بھی موجود تھے۔

✅ اجلاس میں ADLG بھکر کو ہدایت کی گئی کہ وہ تمام یونین کونسل سیکرٹریز کو پابند بنائیں کہ وہ شمار کنندہ عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
✅ عوام الناس کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کسی کو شمار کنندہ عملے کی شناخت کی تصدیق کرنی ہو تو براہِ راست اے سی آفس نمبر 0453921299 پر کال کریں۔
✅ شمار کنندہ عملہ اگر دوران سروے کسی دھمکی یا مشکل کا سامنا کرے تو فوری طور پر اسی نمبر پر اطلاع دے سکتا ہے۔

📌 یہ سروے عوام کی سہولت اور فلاح کے لیے ہے۔ ہر شہری سے گزارش ہے کہ شمار کنندہ عملے کے ساتھ تعاون کریں اور درست معلومات فراہم کریں۔

📢  فیلڈ ایکٹیویٹیتحصیل سپروائزر بھکر سید محمد شر جیل رضا اینومریٹرز کو رہنمائی فراہم کر رہے ہیں کہ:✅ عوام کے ساتھ خوش اخ...
29/08/2025

📢 فیلڈ ایکٹیویٹی
تحصیل سپروائزر بھکر سید محمد شر جیل رضا اینومریٹرز کو رہنمائی فراہم کر رہے ہیں کہ:
✅ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور احترام سے پیش آنا
✅ سوالات کو نرمی اور وضاحت کے ساتھ سمجھانا
✅ سروے کی اہمیت اجاگر کرنا تاکہ لوگ بھرپور تعاون کریں
✅ یہ ڈیٹا عوامی فلاح اور بہتر منصوبہ بندی کے لیے ہے

#سروے #فیلڈایکٹیویٹی #اینومریٹرز #بھکر

پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) پروگرامڈسٹرکٹ منیجر نعیم الدین کی ہدایت پر آج تحصیل دریا خان میں سپروائزر عمار حسین نے ...
29/08/2025

پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) پروگرام

ڈسٹرکٹ منیجر نعیم الدین کی ہدایت پر آج تحصیل دریا خان میں سپروائزر عمار حسین نے فیلڈ میں جا کر اینیومریٹرز کے کام کا جائزہ لیا۔

یہ وزٹ عوامی مفاد میں کیا گیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ گھر گھر ہونے والا PSER سروے شفاف، معیاری اور عوام کے لیے زیادہ سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو۔

سپروائزر عمار حسین نے فیلڈ سٹاف کی راہنمائی کی اور تکنیکی مسائل پر فوری ہدایات دیں تاکہ عوام کو کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔

یاد رہے کہ PSER سروے عوام کے بہتر مستقبل اور فلاح کے لیے نہایت اہم ہے۔ اس عمل کے ذریعے مستحق خاندانوں کی شناخت اور حکومتی سہولیات کی بہتر فراہمی ممکن ہوگی۔

28/08/2025

!پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا انقلابی منصوبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت، پی ایس آئی آر سروے کامیابی سے جاری ہے۔ اس سروے کا مقصد ہر فرد اور خاندان کو آگے بڑھنے اور نئی شناخت دینے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

کیا آپ کو یاد ہے؟

حکومت پنجاب کے تمام فلاحی منصوبوں میں شامل ہونے کا یہ پہلا قدم ہے۔

یہ سروے بالکل مفت ہے اور اس دوران کسی بھی قسم کا کوئی معاوضہ نہیں لیا جا رہا۔

اپنے نمائندے کے ساتھ تعاون کریں اور سروے کو کامیاب بنائیں۔

Training Session for PSER District Managers A four-day training session for District Managers selected for the PSER (Doo...
28/08/2025

Training Session for PSER District Managers
A four-day training session for District Managers selected for the PSER (Door-to-Door) Survey was successfully conducted in KSD Hall, Urban Unit. The training was led by Dr. Urooj Saeed (General Manager GIS), Mr. Mubashar Hussain (Senior Programme Manager/Specialist Surveys), Mr. Hameed Ullah (Specialist Surveys), and Mr. Abdul Malik (District Manager, Rawalpindi). The primary objective of the initiative was to establish a robust socio-economic database through extensive door-to-door data collection. The training encompassed detailed briefings, discussions on methodology, use of survey application to ensure accurate and efficient data gathering.
Planning & Development Board, Govt. of the Punjab Local Government & Community Development Department, Punjab Govt of Punjab Government of Pakistan

📢 پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) پروگرامڈسٹرکٹ منیجر نعیم الدین کی ہدایت پر آج تحصیل کلور کوٹ میں سپروائزر باقر حسین ن...
27/08/2025

📢 پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) پروگرام
ڈسٹرکٹ منیجر نعیم الدین کی ہدایت پر آج تحصیل کلور کوٹ میں سپروائزر باقر حسین نے فیلڈ میں جا کر اینیومریٹرز (Enumerator) کے کام کا جائزہ لیا۔ ✅

🔹 یہ وزٹ عوامی مفاد میں کیا گیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ گھر گھر ہونے والا PSER سروے شفاف، معیاری اور عوام کے لیے زیادہ سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو۔
🔹 سپروائزر باقر حسین نے فیلڈ اسٹاف کی راہنمائی کی اور تکنیکی مسائل پر فوری ہدایات دیں تاکہ عوام کو کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔

📌 یاد رہے کہ PSER سروے عوام کے بہتر مستقبل اور فلاح کے لیے نہایت اہم ہے۔ اس عمل کے ذریعے مستحق خاندانوں کی شناخت اور حکومتی سہولیات کی بہتر فراہمی ممکن ہوگی۔

📢 پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) پروگرامآج ڈسٹرکٹ بھکر میں سپروائزر محمد آصف ندیم نے فیلڈ میں جاکر اینیومریٹرز (Enumer...
27/08/2025

📢 پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) پروگرام
آج ڈسٹرکٹ بھکر میں سپروائزر محمد آصف ندیم نے فیلڈ میں جاکر اینیومریٹرز (Enumerator) کی کارکردگی اور کام کا جائزہ لیا۔ ✅

🔹 فیلڈ وزٹ کا مقصد یہ ہے کہ گھر گھر ہونے والے سروے کے معیار کو بہتر بنایا جائے اور عوام کو سہولت فراہم کی جائے۔
🔹 سپروائزر محمد آصف ندیم نے فیلڈ اسٹاف کی راہنمائی کی اور تکنیکی مسائل پر فوری ہدایات دیں۔

یہ عمل اس بات کی ضمانت ہے کہ PSER پروگرام عوامی خدمت کو شفاف، مؤثر اور معیاری طریقے سے آگے بڑھا رہا ہے۔ 🙌

Address

Planning And Development Office Near DC Office Bhakkar
Bhakkar
3000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Socio-Economic Registration PSER Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share