Jamat e islami District Bhakkar

Jamat e islami District Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat e islami District Bhakkar, Political Party, Bhakkar.

18/08/2026

Hafiz Naeem u rahman ❣️

18/08/2026

17/08/2026

ویلڈن حافظ نعیم الرحمن صاحب

ان 18 اور 19 اگست ضلع بھکر سے لاہور پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری دھرنے میں محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب کے حکم پر بھر پور شر...
16/08/2026

ان 18 اور 19 اگست ضلع بھکر سے لاہور پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری دھرنے میں
محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب کے حکم پر بھر پور شرکت ہو گی

🇵🇰 پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید، ہمارا فخر! 🇵🇰14 اگست صرف ایک دن نہیں، بلکہ ان عظیم قربانیوں کی یاد ہے جن کے نتیجے می...
14/08/2026

🇵🇰 پاکستان ہماری پہچان، ہماری امید، ہمارا فخر! 🇵🇰

14 اگست صرف ایک دن نہیں، بلکہ ان عظیم قربانیوں کی یاد ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔ ہمارے بزرگوں نے اپنے گھر، مال اور جانیں قربان کیں تاکہ آنے والی نسلیں آزادی کی فضا میں زندگی گزار سکیں۔
آج ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم پاکستان کو مضبوط، خوشحال، باوقار اور اسلامی اصولوں پر قائم ایک ایسا ملک بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے جہاں ہر شہری کو انصاف، امن اور بنیادی حقوق حاصل ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، امن و خوشحالی عطا فرمائے اور اسے حقیقی معنوں میں ایک مضبوط اسلامی فلاحی ریاست بنائے۔ آمین
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک! 💚

#14اگست

پٹرول ڈیزل پر لیوی اور بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی بھکر کا احتجاج
12/08/2026

پٹرول ڈیزل پر لیوی اور بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی بھکر کا احتجاج

بھکر شہر کا چشتی چوک تا الفلاح بینکب روڈ — شہری کب تک خوار ہوتے رہیں گے؟بھکر شہر کی اہم سڑک چشتی روڈ کافی عرصے سے ٹوٹ پھ...
12/08/2026

بھکر شہر کا چشتی چوک تا الفلاح بینکب روڈ — شہری کب تک خوار ہوتے رہیں گے؟

بھکر شہر کی اہم سڑک چشتی روڈ کافی عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس سڑک سے روزانہ بڑی تعداد میں شہری گزرتے ہیں، مگر خستہ حالی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سوال یہ ہے کہ انتظامیہ، قومی و صوبائی اسمبلی کے نمائندگان آخر کب اس اہم مسئلے کا نوٹس لیں گے؟ عوام کو صرف وعدے نہیں، عملی اقدامات اور بہتر سڑکیں چاہئیں۔

متعلقہ حکام فوری نوٹس لیتے ہوئے چشتی روڈ کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کریں اور شہریوں کو اس پریشانی سے نجات دلائیں۔

ڈاکٹر نثار الحق ملک
امیر جماعت اسلامی بھکر شہر
بچ

Writing جماعت اسلامی ضلع لیہ کے نہایت مخلص رہنما، سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر صاحب کے انتقال ک...
12/08/2026

Writing

جماعت اسلامی ضلع لیہ کے نہایت مخلص رہنما، سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ و پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
سید افتخار حسین شاہ
امیر جماعت اسلامی ضلع بھکر

10/08/2026

بھکر شہر کا گندا پانی، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان!

بھکر شہر کا گندا اور سیوریج کا پانی عالم آباد قبرستان کے ساتھ جمع ہے۔ ایک طرف آبادی کے مکین اس گندے پانی، بدبو اور بیماریوں کے خطرے سے متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف قبرستان کے ساتھ جمع یہ گندگی قبرستان کی حرمت کے لیے بھی انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔

آخر ضلعی انتظامیہ بھکر اور ہمارے منتخب صوبائی و قومی نمائندگان کب اس سنگین مسئلے کا مستقل حل کریں گے؟ شہریوں کو بنیادی سہولیات اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا انتظامیہ اور منتخب نمائندگان کی ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر نثار احمد ملک
امیر جماعت اسلامی شہر بھکر

10/08/2026

حافظ نعیم سے پہلے نہ کوئی آئی پی پی جانتا تھا نہ پیٹرولیم لیوی ( بھتہ )
شکریہ حافظ نعیم ❤

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e islami District Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share