01/08/2023
افسوس ناک خبر!
جنرل سیکرٹری پی وائی او اسلام آباد سید الماس شاہ بخاری کے تایا صاحبزادہ پیر سید معروف حسین شاہ بخاری اس دنیا سے کوچ کر گئے ہیں۔ خدا تعالٰی مرحوم لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں۔ آمین