Bhera (Phoolon Ka Sehra)

Bhera (Phoolon Ka Sehra) Bhera is a city on the Jhelum river in Sargodha District, Punjab province of Pakistan. It lies at latitude 32.48 N, longitude 72.92.

20/03/2026

🔥 Stopy Shoes Bhera 🔥
🎉 عید سیل جاری ہے 🎉

خوشیوں کے اس موقع پر اپنے اسٹائل کو دیں نیا انداز 👟✨
بہترین کوالٹی، لیٹسٹ ڈیزائن اور زبردست ڈسکاؤنٹس آپ کے منتظر ہیں!

🛍️ آج ہی وزٹ کریں اور اپنی پسند کے شوز حاصل کریں
📍 لوکیشن: Bhera چک والا دروازہ

جلدی کریں! آفر محدود وقت کے لیے ہے ⏳

14/01/2026

بھیرہ سبزی منڈی میں پُرکشش تنخواہ پر کمپیوٹر ڈیٹا انٹری کے لیے ایک فرد کی ضرورت ہے۔
کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک ہونی چاہیے۔
خواہشمند حضرات براہِ مہربانی رابطہ کریں

14/11/2025

28ویں ترمیم کے زریعے بھیرہ سے تعلق رکھنے والے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو پانچ سال کیلئے دوبارہ تعنیات کیے جانے کا امکان
‏ بنیادی ہوم ورک ہوچکا ہے، حتمی مشاورت جاری ہے

Address

Bhera
PAKISTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhera (Phoolon Ka Sehra) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share