14/07/2025
اعلان فوتگی
چوہدری صدر حسین اور چوہدری ایوب حسین کی والدہ محترمہ اور چوہدری بلال جٹ ، چوہدری حیدر ، چوہدری احتشام کی دادی صاحبہ آج قضا الہی سے وفات گئی ہیں جنکی نماز جنازہ آج رات دس بجے کچھی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی ،
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن...