23/08/2026
دعائیہ تقریب
صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بھمبر آزاد کشمیر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے آج دفتر جماعت اسلامی ضلع بھمبر میں ایک پُروقار دعائیہ تقریب میں
حافظ عبدالستار امیدوار اسمبلی خطاب کر رہے ہیں ۔