Top Kashmir

Top Kashmir visit beautiful place and beautiful ceremony

12/04/2026

مسلم لیگ نون کے ضلعی صدر راجہ مقصود خان نے وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی صاحب کو ن لیگ میں شمولیت ہونے کی دعوت دے دی۔

12/04/2026

یونین کونسل تونین کڈیالہ
تونین کڈیالہ انور مغل صاحب مرحوم کے بیٹے ارسلان مغل صاحب کے دعوت ولیمہ کے موقع پر۔

12/04/2026

چوہدری بابر علی شان سونی۔

10/04/2026

میرا بھائی چوہدری بابر علی شان سونی شہزادہ ویر۔

وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی صاحب کے  فرزند  چوہدری  بابر علی شان سونی۔چوہدری بابر علی شان جو ایک بہترین شخصیت کے ساتھ...
10/04/2026

وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی صاحب کے فرزند چوہدری بابر علی شان سونی۔
چوہدری بابر علی شان جو ایک بہترین شخصیت کے ساتھ ساتھ
ایک مخلص، ہمدرد اور بااخلاق انسان بھی ہیں، اپنے کردار اور رویے سے دوسروں کے دل جیت لیتے ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے علاقے میں عزت و وقار رکھتے ہیں بلکہ لوگوں کے دکھ سکھ میں ساتھ کھڑے ہو کر ایک حقیقی رہنما کا کردار ادا کرتے ہیں۔
۔ اللہ پاک انہیں مزید عزت، کامیابی اور صحت عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین۔ چوہدری حبیب

08/04/2026

ظلم کی انتہا
شوکت ولد محمد اسلم پردیسی بھائی کو اتنی بے رحمی سے قتل کیا گیا۔
اخر کب تک قتل سرے عام ہوتے رہیں گے۔
گڑھا کھیڑاں شوکت قتل ۔
کیا یہ سیدھی سیدھی دھشت گردی نہیں ڈی آئی جی پولیس میرپور ایس ایس پی ضلع بھمبر انصاف کے تقاضے پورے کریں
شوکت ولد محمد اسلم جو کہ ایک غریب اور یتیم نوجوان تھا اس کو اتنی بے دردی سے قتل کیا گیا

08/04/2026

بھمبر: دورہ جٹاں میں مبینہ غنڈہ گردی، نوجوان اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ، پولیس و انتظامیہ پر سوالات

بھمبر دورہ جٹاں کے علاقے میں مبینہ غنڈہ گردی اپنے عروج پر پہنچ گئی، جہاں ایک افسوسناک واقعہ نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تقریباً ایک بجے حمزہ رنگ زیب نامی نوجوان کو چند بااثر افراد نے اس کے گھر سے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا۔
عینی شاہدین کے مطابق ملزمان میں حسیب (شاید) کھچا اور کاشان طارق ڈھیری وٹاں شامل بتائے جا رہے ہیں، جنہوں نے نہ صرف نوجوان کو زبردستی اٹھایا بلکہ اسے نامعلوم مقام پر لے جا کر شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ مزید اطلاعات کے مطابق ملزمان نے تشدد کی ویڈیوز بھی بنائیں، جو نہایت قابلِ مذمت اور انسانی وقار کے خلاف اقدام ہے۔
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جبکہ مبینہ ملزمان مالی طور پر بااثر ہیں، جس کی وجہ سے انصاف کے تقاضے پورے ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ عوامی حلقوں میں یہ تاثر زور پکڑ رہا ہے کہ اثر و رسوخ رکھنے والے عناصر قانون کی گرفت سے بچ جاتے ہیں جبکہ کمزور طبقہ مسلسل ظلم کا شکار ہے۔
واقعے کے بعد بھمبر سٹی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اتنا بڑا واقعہ پیش آنے کے باوجود ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہ آنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
سماجی و عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری، اور متاثرہ نوجوان کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

07/04/2026
ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری طارق صاحب سے   وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی صاحب کے بڑے بھائی سالار قافلہ حاجی چوہدری ادریس صا...
07/04/2026

ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری طارق صاحب سے وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی صاحب کے بڑے بھائی سالار قافلہ حاجی چوہدری ادریس صاحب کی ملاقات۔
اس موقع پر چوہدری شازیب ادریس صاحب اور چوہدری افتخار صاحب سرسالہ بھی موجود تھے۔

کبھی وقت بدلہ تو بتایئں۔ گے ھمیں بھی کیا کیا برا لگتا تھا
06/04/2026

کبھی وقت بدلہ تو بتایئں۔ گے
ھمیں بھی کیا کیا برا لگتا تھا

06/04/2026

بھمبر جموں کشمیر سبزی اور فروٹ منڈی جہاں پر آپکو ملے گی تازہ سبزی اور فروٹ وہ بھی مناسب قیمت میں۔

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category