17/04/2026
🌙✨ **جمعہ مبارک** ✨🌙
“وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا” 🤲💙
اللہ پر بھروسہ رکھیں، بے شک وہی بہترین کارساز ہے 💖
آج کے بابرکت دن اپنے دلوں کو اللہ کی یاد سے روشن کریں،
پریشانیوں کو اس کے حوالے کریں اور یقین رکھیں کہ وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے 🌸✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامل توکل، صبر اور ایمان عطا فرمائے، آمین 🤍
🕌 **Jummah Mubarak – Trust Allah Always** 🕌