Arazi Record Center Bhimber

Arazi Record Center Bhimber آراضی ریکارڈ سینٹر تحصیل بھمبر جہاں فردانتخاب نقولات انتقالات عوام کو ان کی زمین کی ملتی ہیں

ناٸب تحصیلدار چوہدری نذیر احمد بھمبرگرداور چوہدری نواز احمدپٹواری راجہ ناصر محمودڈیٹا انٹری اپریٹر راجہ نعمان آراضی ریکا...
19/10/2023

ناٸب تحصیلدار چوہدری نذیر احمد بھمبر
گرداور چوہدری نواز احمد
پٹواری راجہ ناصر محمود
ڈیٹا انٹری اپریٹر راجہ نعمان
آراضی ریکارڈ سنٹر میں فردبدرات کی درستگی

یہاں لوگوں کو سکسیشن سرٹیفیکیٹ اور ایف آر سی کا فرق ہی معلوم نہیںایف آر سی ایک سرٹیفکیٹ نہیں ہےایک دستاویز ہے جس پر گھر ...
29/09/2023

یہاں لوگوں کو سکسیشن سرٹیفیکیٹ اور ایف آر سی کا فرق ہی معلوم نہیں

ایف آر سی ایک سرٹیفکیٹ نہیں ہے
ایک دستاویز ہے جس پر گھر کے افراد لکھے ہوتے ہیں اور اس کی فیس فقط ایک ہزار روپے ہوتی ہے جب کہ سکسیشن سرٹیفکیٹ وہ سرٹیفکیٹ ہے جسے بنانے کا اختیار سول کورٹ/سول جج کے پاس تھا اب وہ اختیار 2022 میں نادرا کو دے دیا گیا ہے جس کی مقررہ گورنمنٹ فیس 20000 بیس ہزار روپے ہے جس میں گھر کے تمام افراد میں سے کسی ایک فرد کو بذریعہ اسٹام منتخب کیا جاتا ہے گھرانے کے تنام افراد بذریعہ اسٹام نادرا کو حلف دیتے ہیں کہ ہمارے گھرانے میں سے ہم اپنے فلاں فرد(بیٹا بیٹی ماں باپ کوئی بھی مقرر ہو سکتا ہے) کو اپنا (جانشین) سکسیسر مقرر کرتے ہیں اور ہمیں کوئی اعتراض نہیں اور نادرا ان تمام افراد کو اصالتا بلا کر تمام افراد کی بائیو میٹرک کرتا ہے اور ایک فارم لیتا ہے جس پر گھر کی تمام جائداد لکھواتا ہے گھر کے تنام امفراد کی تفصیل لیتا ہے متوفی کے نام کون کون سی جائیداد ہے اور اس پر جائداد کے حصص تحریر کرتا ہے کہ مثال کے طور ہر ایک متوفیہ ہے اور اس کے خاوند کو کتنا حصہ جائے گا بیٹیوں کا جائداد میں کتنا حصص ہے اور بیٹوں کا نیز تمام جائداد درج کر دی جاتی ہے روپو‍ں میں یا زمین (زمین کی صورت میں حصص ہی درج ہو گا) اور ان کو کچھ دن بعد ایک سکسیشن (جانشینی) سرٹیفکیٹ بنا کر دے دیا جاتا ہے جس کی بنیاد پر اگر متوفیہ/متوفی سرکاری ملازم تھا اور دوران سروس انتقال کر گیا تو اس کے پینشن جو وصول کرے گا وہی سکسیسر ہو گا جس کے نام نادرا سکسیشن سرٹیفکیٹ بنا کر دے گا اور اس جانشین کے بغیر پھر تمام افراد جائداد کو بانٹ نہیں سکتے اس کا ہر جگہ جانا لازم ہو گا

کاپی Patwari Sahb کی وال سے

تحصیلدار مال واراضی ریکارڈ سینٹر بھمبر چوہدری قیصر الشمس صاحب اراضی سینٹر میں فرد بدرات کی پراگرس چیک کررہے ہیں۔
29/09/2023

تحصیلدار مال واراضی ریکارڈ سینٹر بھمبر چوہدری قیصر الشمس صاحب اراضی سینٹر میں فرد بدرات کی پراگرس چیک کررہے ہیں۔

تحصیلدار مال و آراضی ریکارڈ سنٹر بھمبر چوہدری قیصر الشمس صاحب کو  راجہ عثمان علی خضر خان کسگمہ سے کمپیوٹراٸزڈ ریکارڈ کے ...
29/09/2023

تحصیلدار مال و آراضی ریکارڈ سنٹر بھمبر چوہدری قیصر الشمس صاحب کو راجہ عثمان علی خضر خان کسگمہ سے کمپیوٹراٸزڈ ریکارڈ کے بارے میں اپنے تحفظات بتارہے ہیں۔چوہدری قیصر الشمس صاحب نے انکو بھرپور یقین دانی کرواٸی کہ کمپیوٹراٸزڈ میں مالکان اورمشتریاں(خریداروں) کےحقوق کا خیال رکھا جاے گا۔خانہ کاشت کے جملہ مساٸل کو لینڈ ریکارڈ 1967 اور1968کے مطابق حل کیا جاے گا۔

تحصیلدار مال بھمبر چوہدری قیصر الشمس صاحب نے آراضی ریکارڈ سنٹر بھمبر کا اضافی چارج لے لیا
29/09/2023

تحصیلدار مال بھمبر چوہدری قیصر الشمس صاحب نے آراضی ریکارڈ سنٹر بھمبر کا اضافی چارج لے لیا

25/09/2023
موضع جبی موضع مڑیالکی فردبدرات کی درستگی
15/09/2023

موضع جبی
موضع مڑیال
کی فردبدرات کی درستگی

Address

DC Office Road Bhimber
Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:30
Tuesday 08:30 - 15:30
Wednesday 08:30 - 15:30
Thursday 08:30 - 15:30
Friday 08:30 - 15:30
Saturday 08:30 - 15:30

Telephone

+925828920123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Center Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share