AnsarMughal Official

AnsarMughal Official AnsarMughal
Social Activist
Journalist
Digital creator

  2024 🎉
10/04/2024

2024 🎉

سبحانی ایئر ٹریولز موئیل
28/03/2024

سبحانی ایئر ٹریولز موئیل

کلاس 5th ایلیمنٹری بورڈ بھمبر   .... پوزیشنز ہولڈر طلباء و طالبات 👇  عنصر مغلسوشل ایکٹیوسٹ 03556093140
25/03/2024

کلاس 5th ایلیمنٹری بورڈ بھمبر .... پوزیشنز ہولڈر طلباء و طالبات 👇
عنصر مغل
سوشل ایکٹیوسٹ 03556093140

سابق AEO محترم ملک اقبال صاحب کیطرف سے 50 ہزار روپے کی  #ڈونیشن چنار فری ڈائیلائیسز سنٹر برنالہ برانچ کیلئے اللہ انہیں ج...
20/03/2024

سابق AEO محترم ملک اقبال صاحب کیطرف سے 50 ہزار روپے کی #ڈونیشن چنار فری ڈائیلائیسز سنٹر برنالہ برانچ کیلئے اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
عنصر مغل
ممبر چنار ٹیم برنالہ
سوشل ایکٹیوسٹ
جرنلسٹ
نمائندہ خصوصی چھمب روزنامہ نیل فیری مظفرآباد
بیورو چیف Jnews ضلع بھمبر
PH 03556093140

18/03/2024

زیر تعمیر جامع مسجد گلزار مدینہ بالیوال چھمب
مسجد کی تعمیر صدقہ جاریہ ھے
مسجد انتظامیہ کیساتھ تعاون جاری رکھیں شکریہ جزاک اللہ
عنصر مغل
سوشل ایکٹیوسٹ

18/03/2024

ساتواں روزہ مبارک ھو..
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

سابق DEO محترم جمیل جنجوعہ صاحب کو چنار فری ڈائیلائیسز سنٹر کے حوالہ سے UK کے کامیاب دورہ سے واپسی پر انہیں مبارکباد پیش...
17/03/2024

سابق DEO محترم جمیل جنجوعہ صاحب کو چنار فری ڈائیلائیسز سنٹر کے حوالہ سے UK کے کامیاب دورہ سے واپسی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے Congratulations
چنار فری ڈائیلائیسز سنٹر میں گردے کے مریضوں کا فری ڈائیلائیسز کیا جاتا ھے
رمضان المبارک میں اپنی زکوٰۃ صدقہ خیرات چنار فری ڈائیلائیسز سنٹر کو دیں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں
عنصر مغل
ممبر چنار ٹیم برنالہ
سوشل ایکٹیوسٹ
جرنلسٹ
نمائندہ خصوصی چھمب روزنامہ نیل فیری مظفرآباد
بیورو چیف Jnews ضلع بھمبر
PH 03556093140

15/03/2024

اٹلی یورپ... براستہ چھمب کوئیل موئیل جھنڈے والی

14/03/2024

جامع مسجد خاتم الانبیاء (دارالعلوم محمدیہ غوثیہ گلشن ٹاون کوٹجیمل) کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ھے
مسجد انتظامیہ کیطرف سے تعاون کی اپیل ھے جزاک اللہ
مسجد کی تعمیر صدقہ جاریہ ھے
رابطہ نمبر مسجد انتظامیہ
؛ 03425554480 // 03466874253
عنصر مغل
سوشل ایکٹیوسٹ

12/03/2024

تم میں سے بہترین وہ ھے جو دوسروں کیلئے نفع کا باعث ھو (الحدیث) کچھ مستحق طلباء و طالبات کو کتابوں کی ضرورت ھے تمام شخصیات سے اپیل ھے مستحق طلباء کی سپورٹ کریں تاکہ کتابوں کا حصول ممکن ھو شکریہ
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
عنصر مغل
سوشل ایکٹیوسٹ
جرنلسٹ
نمائندہ خصوصی چھمب روزنامہ نیل فیری مظفرآباد
بیورو چیف Jnews ضلع بھمبر
سی ای او
PH 03556093140

10/03/2024

دھینگانوالی.... حاجی امین مغل (مرحوم) کی زوجہ محترمہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے آج ختم شریف کا اہتمام کیا گیا
دعا ھے اللہ تعالیٰ (مرحومہ) کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا کرے آمین
عنصر مغل
سوشل ایکٹیوسٹ 03556093140

Address

Bhimber
Bhimber

Telephone

+923556093140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AnsarMughal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AnsarMughal Official:

Share

Category