PSF AZAD Kashmir

PSF AZAD Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF AZAD Kashmir, Political organisation, Bhimber.

 #جدوجہد  #جمہوریت  #انقلابسابق قائم مقام  چیئرمین JKPSF ارسلان اسحاق چوہدری کو مرکزی سینئر وائس چئیرمین JKPYO نامزدگی پ...
04/02/2024

#جدوجہد #جمہوریت #انقلاب

سابق قائم مقام چیئرمین JKPSF ارسلان اسحاق چوہدری کو مرکزی سینئر وائس چئیرمین JKPYO نامزدگی پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری محمد یٰسین، سیکرٹری جنرل / وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور، وزراء حکومت جاوید اقبال بڈھانوی، عامر یٰسین چوہدری،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر و امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئی رٹہ ولید انقلابی ایڈووکیٹ، مرکزی چئیرمین پی وائی او سردار ببرک خان ،بڑے بھائی سابق مرکزی سیکرٹری جنرل عمران کریم چوہدری، مرکزی سیکرٹری جنرل پی وائی او راجہ محمد اظہر و جملہ قائدین کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
امید واثق ہے کہ نو منتخب سینئر وائس چیئرمین ارسلان اسحاق چوہدری ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی لے نظریات کے پرچار کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گئے

شکریہ صدر پی ایس ایف عامر بشیر شکریہ اسد نقوی شکریہ نظریاتی لیڈر شپ پی ایس ایف جموں کشمیرحسیب اشتیاق مغل راہنما تحریک ان...
17/03/2023

شکریہ صدر پی ایس ایف عامر بشیر شکریہ اسد نقوی شکریہ نظریاتی لیڈر شپ پی ایس ایف جموں کشمیر

حسیب اشتیاق مغل راہنما تحریک انصاف کوٹلی /چڑہوی کو جنرل سیکرٹری پی ایس ایف سٹی میرپور بننے پر شکریہ ادا کرتے ہیں

ادیان عباس کو جنرل سیکرٹری جے کے پی ایس ایف مسٹ یونیورسٹی میرٹ پر نامزدگی کرنے پر صدر پی ایس ایف عامر بشیر جنرل سیکرٹری ...
17/03/2023

ادیان عباس کو جنرل سیکرٹری جے کے پی ایس ایف مسٹ یونیورسٹی میرٹ پر نامزدگی کرنے پر صدر پی ایس ایف عامر بشیر جنرل سیکرٹری اسد نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہیں

بھوگس جنرل کونسل نامنظور
نظریات کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

شکریہ کامریڈ عامر بشیر
شکریہ کامریڈ اسد نقوی

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام مورخہ 7 مارچ شام 5 بجے  راولپنڈی" پریس کلب تا جائے شہادت محترمہ بینظیر بھٹ...
04/03/2022

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام مورخہ 7 مارچ شام 5 بجے راولپنڈی" پریس کلب تا جائے شہادت محترمہ بینظیر بھٹو" ویلکم بلاول بھٹو موبالائزیشن ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

ریلی کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل پی ایس ایف آزاد کشمیر *سردرا ریحان سلیم* کریں گئے

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے عہدے داران و کارکنان سے بروقت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

علم جہدوجہد انقلاب

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کوٹلی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکبادعلم جہدوجہد انقلاب
16/02/2022

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کوٹلی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
علم جہدوجہد انقلاب

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد یاسین کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی ہے...
12/10/2021

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد یاسین کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ، جس طرح 10 اکتوبر عوام کی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی اور چوہدری محمد یاسین کے حق میں فیصلہ دیا ان شاءاللہ ایک بار پھر ان من گڑت خلاف میرٹ مقدمات سے سرخرو ہونگے

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ریاست بھر کے کارکنان اپنی قیادت کے ہر ایک حکم پہ لبیک کہے گئے

علم جہدوجہد انقلاب 🚩

ضلعی صدر پی ایس ایف ناصر محمود نے تحصیل چڑہوی کے درج ذیل عہدے داران کی نامزدگی کی منظوری دے دی1:راجہ منیب  صدر2: راجہ ام...
16/09/2021

ضلعی صدر پی ایس ایف ناصر محمود نے تحصیل چڑہوی کے درج ذیل عہدے داران کی نامزدگی کی منظوری دے دی

1:راجہ منیب صدر

2: راجہ امراز سینئر نائب صدر

اس ضمن میں ضلعی سیکڑی جنرل توقیر رزاق چوہدری نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

جاری کردہ
ہارون معروف
سیکڑی اطلاعات پی ایس ایف ضلع کوٹلی

قائد کشمیر چوہدری محمد یاسین صاحب کو صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر بننے پر قائم مقام چیئرمین پی ایس ایف آزاد کشمیر ...
06/09/2021

قائد کشمیر چوہدری محمد یاسین صاحب کو صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر بننے پر قائم مقام چیئرمین پی ایس ایف آزاد کشمیر ارسلان اسحاق چوہدری مبارکباد پیش کرتے ہوئے🚩

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے افکار اور نظریات سے منسلک رہ کر ایک انسانی و غیر طبقاتی سماج کے قیام تک جہدوجہد جاری رہے گی Lo...
04/04/2021

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے افکار اور نظریات سے منسلک رہ کر ایک انسانی و غیر طبقاتی سماج کے قیام تک جہدوجہد جاری رہے گی
Long live bhutoizm
Long live struggle 🚩

زرداری ہاؤس اسلام آبادجموں کشمیر پیپلز سٹوڈینٹ فیڈریشن کے وفد کی چیئرمین  جنید عارف مغل، سیکڑی جنرل ریحان سلیم،سنیئر وائ...
17/03/2021

زرداری ہاؤس اسلام آباد

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈینٹ فیڈریشن کے وفد کی چیئرمین جنید عارف مغل، سیکڑی جنرل ریحان سلیم،سنیئر وائس چیئرمین ارسلان اسحاق ،چیف آرگنائزر وجی شاہ کی سربراہی میں صدر شعبہ خواتین ونگ و انچارج کشمیر افئر محترمہ فریال تالپور سے ملاقات

آئینی موقف سے مرکزی قیادت کو آگاہ کیا، غیر آئینی اقدامات کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔
انشاءاللہ ریاستی عام انتخابات 2021 کے بعد کنوینشن کے ذریعہ نئی قیادت کا انتخاب کیا جائے گا۔ آئین کی کاپی اور حالیہ فل کورم اجلاس کی تمام کاروائی یاداشت کی صورت پیش کی گئی

علم جہدوجد انقلاب 🚩

صدر JKPSF ڈویثرن میرپور خرم شبیر کٹھانہ نے عامر گورسی کو نائب صدر JKPSF ڈویثرن میرپور بنائے جانے کی منظوری دے دیاس ضمن م...
02/03/2021

صدر JKPSF ڈویثرن میرپور خرم شبیر کٹھانہ نے عامر گورسی کو نائب صدر JKPSF ڈویثرن میرپور بنائے جانے کی منظوری دے دی

اس ضمن میں جنرل سیکڑی JKPSF میرپور ڈویژن دانیال دانش نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جاری کردہ
عاصم فرید
ایڈیشنل سیکڑی اطلاعات JKPSF میرپور ڈویثرن

Congratulations 🎉
03/02/2021

Congratulations 🎉

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF AZAD Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share