Awami Khidmat Gar

Awami Khidmat Gar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Khidmat Gar, Billitang.

27/03/2021

علاقہ کوھاٹی ڈھوک سیاب روڈ بلی ٹنگ میں سیاب روڈ کے کنارے چمکنی کالونی میں ایک غریب گھرانے میں سوئی گیس رات کے وقت لیک ہونے کے بعد صبح جب ایک عورت نے آگ بجادی ایک بہت بڑا دھماکہ ہوا۔جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے جس میں دو بچوں پر چھت بھی گرگیا ہے ۔اور ایک عورت کی حالت خطرے میں ہیں۔۔۔۔۔
لھذاٰ جو حضرات بھی ثواب کی نیت سے امداد کرانا چاہتا ہے تو درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔👇👇

0333،9629499 /شیخ صادق ابن اورکزئی۔
0336،9992262 /عبداللہ حسن
0349،9107161/ خادم جمعیت عمادالحسن درویش

27/03/2021

سیاب روڈ کوہاٹی ڈھوک کی خراب حالت کے بارے میں اعجاز بھائ کی خصوصی رپورٹ۔۔۔

......السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ۔،۔۔۔۔آج جمعتہ المبارک کو کوہاٹی ڈھوک کی آل سٹوڈنس آرگنائزیشن کانفرنس ہوا جس میں ...
19/03/2021

......السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ۔،۔۔۔۔
آج جمعتہ المبارک کو کوہاٹی ڈھوک کی آل سٹوڈنس آرگنائزیشن کانفرنس ہوا جس میں طلباء نے برپور شرکت کی ۔۔

اجلاس سے صدر محترم جناب شیخ صادق ابن اورکزئی ۔جنرل سیکٹری عبداللہ حسن ۔۔۔جمعیت طلباء اسلام کا ضلعی رہنماء خادم جمعیت عمادالحسن درویش۔۔۔۔جناب محترم نوید بھائی اور دیگر قابل احترام دوستوں نے بہت اہم تجاویز دیئے۔

خادم جمعیت عماداحسن دویش کا کہنا تھا اس پرفتن دور میں اگر ھم نے آپس میں یکجہتی کا اظہار نہیں کیا تو بہت نقصان کا منہ دیکھنا پڑے گا لہذا ھم کو اس دور میں۔
امن۔اتفاق ۔اتحاد ۔کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

صدر محترم جناب شیخ صادق بن اورکزئی نے کہا کہہ ھم انشاءاللہ العزیر جو فیصلہ کریں گے سب سے پہلے اجلاس بلائیں گے تمام اراکین کے فیصلے کے مطابق لائحہ عمل طے کریں گے۔اور یہ وطن ہمارا ہے ھم سب طلباء نے ہی اسکو سمھبالنا ہے۔اور اس معاشرے کے عمائیدین اور عوام نے ھم سب سے بہت امدیں ہیں لہذا ھم نے ان عوام خوابوں کو شرمندہ ئی تعبیر کرانا ہے ۔۔
اسطرح جنرل سیکٹری عبد اللہ بھائی کا کہنا تھا کہہ ھمیں چائیے کے اور مزید آپنی سرگرمیوں کو تیز کریں۔۔۔

Address

Billitang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Khidmat Gar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share