12/05/2026
محترم والدین اسلام علیکم ۔۔
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔۔ سکول کے سہ ماہی امتحان 14 مئی 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔ امتحان کے دوران جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی منسوخ کی گئی ہے۔۔
سب بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔۔
یاد رکھیں کہ کے بچے کے پاس موجود ہوں۔
1. پیپر بورڈ
2. بلیک/بلیو پین
3. پینسل ✏️
4. اریزر / ربڑ۔۔
نوٹ: جوابی انسرشیٹ سکول میں دی جائی گی۔۔
تمام بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔۔ اپ کے تعاون کا شکریہ ۔۔