04/09/2026
,بونیر
ملک بھرکےدیگرحصوں کی طرح ضلع بونیر میں بھی پٹرولیم لیوی،اےروزقیمتوں میں اضافہ اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے حلاف جماعت اسلامی بونیر کامیاب شٹر ڈاؤن احتجاج ۔جملہ بازاربندرھے،دکانداران نے بھرپور ساتھ دیا۔ماربل فیکٹریاں بندرہی۔کامیاب شٹر ڈاؤن پرضلعی امیرنےجملہ دکانداران،ماربل فیکٹری مالکان اور کارکنان کاشکریہ اداکیا