21/02/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
گاؤں شلبانڈی میں ڈی آر سی ممبر امیر زمان خان کا بھتیجا،X سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شاہ پسند اور رینجر وائلڈ لائف
بخت ذادہ خان کا بھائی وفات پاچکے ہیں
سب سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ۔
نماز جنازہ :22-02-2026 بروز اتوار بوقت: صبح 11 بجے گاؤں شلبانڈی میں ادا کی جائے گی۔