JI Youth Buner - Official

JI Youth Buner - Official Political Organization

29/11/2025

بونیر میں بجلی کا غیر علانیہ لوڈشیڈنگ برداشت سے باہر ہے۔انتظامیہ قبلہ درست کریں ورنہ احتجاج کے لٸے تاجربرادری سمیت سڑکوں پر ہونگے

19/11/2025

ان شاءاللہ کل بونیر سے ہزاروں کی تعداد میں نوجوان اجتماع عام لاہور میں شرکت کرینگے۔

17/11/2025

بونیر کے باشعور شہریو!
کیا آپ اجتماعِ عام میں شرکت کے لیے تیار ہیں؟

17/11/2025
جےآٸی یوتھ الخدمت کے صف اول کے رضار کار ہونگے
23/08/2025

جےآٸی یوتھ الخدمت کے صف اول کے رضار کار ہونگے

جے آٸی یوتھ کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے الخدمت کے رضا بن کر متاثرہ علاقوں میں موجود رہے۔
21/08/2025

جے آٸی یوتھ کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے الخدمت کے رضا بن کر متاثرہ علاقوں میں موجود رہے۔

21/08/2025

جے آٸی یوتھ کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے الخدمت کے رضا بن کر متاثرہ علاقوں میں موجود رہے۔

17/08/2025

"چندہ اور امداد ہمیشہ اُن اداروں کو دینی چاہیے جو منظم، شفاف اور قابلِ اعتماد طریقے سے مستحقین تک مدد پہنچاتے ہیں۔
ہر پھیلا ہوا ہاتھ ضرورت کی علامت نہیں ہوتا۔
احساس کے ساتھ احتیاط بھی لازم ہے، تاکہ خیرات امانت کے طور پر اصل حقدار تک پہنچے۔
اسی لیے اپنی خیرات و امداد الخدمت فاؤنڈیشن کو دیجیے — جو خدمت، دیانت اور اعتماد کا نام ہے۔"

17/08/2025

جے آٸی یوتھ کے نوجوان ہر قسم ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے لٸے الرٹ رہے۔اور
الخدمت کے رضاکر بنے۔ جنرل سیکرٹری جے آٸی یوتھ بونیر

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع بونیر و چیئرمین وی سی پاچا(پیر بابا)  عباس شاہین ، سیلابی صورتحال میں لوگوں کو ریسکیو کر رہے ہ...
15/08/2025

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع بونیر و چیئرمین وی سی پاچا(پیر بابا) عباس شاہین ، سیلابی صورتحال میں لوگوں کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
پیر بابا اور ملحقہ علاقے اس وقت شدید سیلابی صورتحال سے دوبار ہے۔ خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Buner - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share