The Solution

The Solution قران و سنت کی دعوت لیکر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاو(مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ)

اسلام آباد ۔ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا احتجاج
03/07/2023

اسلام آباد ۔ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کا احتجاج

22/06/2023
04/06/2023

چارسدہ سے ایک عالم دین مولانا عالمگیر صاحب نے jui (ف) چھوڑ کر جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی
مرحبا

23/05/2023
جماعت اسلامی بونیر یونین کونسل سورے ویلج کونسل ٹوپئ گاوں باکار کنڈوگے میں مختلف خاندانوں نے اے این پی اور پی ٹی آئی سے م...
01/05/2023

جماعت اسلامی بونیر
یونین کونسل سورے ویلج کونسل ٹوپئ گاوں باکار کنڈوگے میں مختلف خاندانوں نے اے این پی اور پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر باقاعدہ جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
شمولیتی تقریب سے نائب امیر جماعت اسلامی بونیر امیدوار پی کے 24 انجینئر ناصر علی اور تحصیل چغرزی کے امیر بحرالعلوم صاحب نے خطاب کیے۔تقریب میں بخت کرم خان فراموش خان جنرل کونسلر افضل حسین لیاقت علی شوکت علی اور دیگر بزرگ و جوانوں نےشرکت کی۔جماعت اسلامی پی کے 24 میں شمولیتوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بدستور جاری۔

إن الحكم إلا لله (القرآن)شریعت بزدلوں اور نا مردوں کے لیے نہیں اتری۔فرمانِ ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ
01/05/2023

إن الحكم إلا لله (القرآن)
شریعت بزدلوں اور نا مردوں کے لیے نہیں اتری۔
فرمانِ ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ

Address

Bunerwal
19001

Telephone

+923477773212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Solution:

Share