PTI Pandair

PTI Pandair UC Pandair Pti page

08/02/2026
27/01/2026
20/12/2025

22/11/2025

ضلع بونیر کے تمام فلاحی و رفاہی تنظیموں کے نام خصوصی دعوت!

ضلع بونیر کی تمام فلاحی تنظیموں کو پیر کے روز ایک اہم اجلاس میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے جس کی صدارت خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان کریں گے۔
اجلاس کا مقصد خیبر پختونخوا میں جاری انسدادِ منشیات مہم اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیئے موثر اقدامات اٹھانے پر مشاورت اور مشترکہ حکمتِ عملی تشکیل دینا ہے۔

📍 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس، بونیر
24 نومبر
وقت،دن گیارہ بجے

ہم تمام فلاحی و رفاہی تنظیموں کو کار خیر کےاس عمل میں شامل کرنا چاہتے ہیں تاکہ منشیات کے خلاف فیصلوں، کمیونٹی کی آگاہی، سماجی مہمات اور ریہیب کے نظام میں آپ کا بھرپور کردار شامل ہو سکے۔منشیات کی لعنت سے پاک اور صحت مند خیبر پختونخوا کے لیے آپ کی شمولیت انتہائی اہم ہے۔
شکریہ

03/11/2025

سید فخر جہان نے بطور صوبائی وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول اپنی ذمہ داریوں کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Pandair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share