Da Nan Buner

Da Nan Buner بونیر کے تازہ ترین خبروں اور اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک اور شیئر کریں۔ شکریہ

ضلعی انتظامیہ بونیر 9جولائی 2022ضلعی انتظامیہ  ڈی سی بونیر،تحصیل چیرمین جناب سید سالار جھان کے ہدایات کی روشنی میں ٹی ای...
10/07/2022

ضلعی انتظامیہ بونیر 9جولائی 2022

ضلعی انتظامیہ ڈی سی بونیر،تحصیل چیرمین جناب سید سالار جھان کے ہدایات کی روشنی میں ٹی ایم او گاگرہ حلیق الرحمن کی زیر نگرانی ٹی ایم اے گاگرہ کے اہلکار قربانی کے جانوروں کے الائیشیں دفنانے کے لیے گڑھے کھودنے میں مصروف ہیں۔
عوام الناس سے درخواست ہیں کہ قربانی کی جا وروں کی الائیشیں بڑے بڑے شاپنگ بیگز میں بند کرکے ٹی ایم اے کی طرف سے مخصوص کردہ کولیکشن پوائینٹس پر جمع کریں۔ ٹی ایم اے اہلکاران سے تعاون کریں اور صاف ستھرا ماحول مہیا کرنے میں اپنا کردار اد کریں
صاف ماحول صحت مند معاشرہ

03/07/2022
بونیر ڈگر سنگ مرمر چوک: تمام سرکاری ملازمین کے بڑے اتحاد (All government employees grand  alliance) بونیر شاخ کا پنشن کے...
28/06/2022

بونیر ڈگر سنگ مرمر چوک: تمام سرکاری ملازمین کے بڑے اتحاد (All government employees grand alliance) بونیر شاخ کا پنشن کے خاتمے , ظالمانہ ٹیکس کے نفاذ اور مہنگائی کیخلاف احتجاج! کلرکوں کے صدر اور اتحاد کے صوبائی جنرل سیکرٹری وزیرذادہ خطاب کرتے ہوئے.

بونیر: انچارج ٹریفک وارڈن محمدغلام ہمراہ ٹیم کا گاڑیوں اور رکشوں میں لگے غیر قانونی لائٹس اور پریشر ہارن کے خلاف کریک ڈا...
27/06/2022

بونیر: انچارج ٹریفک وارڈن محمدغلام ہمراہ ٹیم کا گاڑیوں اور رکشوں میں لگے غیر قانونی لائٹس اور پریشر ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن درجنوں ڈرائیورز چالان، غیر قانونی اشیاء ضب.

ٹریفک حادثہبونیر:جوڑ میں ٹریکٹر اُلٹ گیا۔بونیر: حادثہ میں زخمی ہونے والے کی شناخت بخت عالم کے نام سے ہوئی جس کی عمر تقری...
25/06/2022

ٹریفک حادثہ
بونیر:جوڑ میں ٹریکٹر اُلٹ گیا۔
بونیر: حادثہ میں زخمی ہونے والے کی شناخت بخت عالم کے نام سے ہوئی جس کی عمر تقریباً 18سال ہے۔ ریسکیو 1122

 #بونیر مٹوانی کے قریب  موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص زخمی ۔ بونیر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی...
25/06/2022

#بونیر مٹوانی کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص زخمی ۔
بونیر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا۔
زخمی ۔
(1) اجبر خان عمر 30سال سکنہ ریال علگرام

 #بونیر - امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بڑے عوامی جرگے میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر...
18/06/2022

#بونیر - امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بڑے عوامی جرگے میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان اور امیر ضلع محمد حلیم باچا بھی موجود تھے.

آج بمورخہ 16 جون گاوں کڑپہ بمقام دیرہ حاجی تاجبر خان صاحب جماعت اسلامی کاہفتہ وار  #اجتماع منعقد ھوا اجتماع کا آغاز امیر...
17/06/2022

آج بمورخہ 16 جون گاوں کڑپہ بمقام دیرہ حاجی تاجبر خان صاحب جماعت اسلامی کاہفتہ وار #اجتماع منعقد ھوا اجتماع کا آغاز امیر سرکل امیردادخان پانچ پاو کڑپہ نےدرس قرآن پاک سے کیا ۔24 جون پر تربیتی اجتماع ھونےوالہ ھے۔اسکے لئے شرکت کی غرض سے گھر گھر دعوت پہنچانا ۔

آج گاؤں درمائ میں ANP,PTI اور کئ اور پارٹی سے اہم حاندان مستعفی ہوگئے اور باقاعدہ جماعت اسلامی پاکستان میں شمولیت اختیار...
14/06/2022

آج گاؤں درمائ میں ANP,PTI اور کئ اور پارٹی سے اہم حاندان مستعفی ہوگئے اور باقاعدہ جماعت اسلامی پاکستان میں شمولیت اختیار کی ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان ضلع بونیر محمد حلیم باچا ،پی ۔کے 22 سابقہ امیدوار راج ولی خان ناظم ۔نائب امیر تحصیل مندنڑ شیر ذادہ خان ۔چئیرمین امتیاز عالم اور دیگر زمہ داران نے شرکت کی ۔

 #سندھ بلدیاتی الیکشنسارے نظریئے دفن ٹھیکیدار ،جیالے،متوالے،یوتھیئے حافظ نعیم اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کے خلاف متحد...
13/06/2022

#سندھ بلدیاتی الیکشن
سارے نظریئے دفن ٹھیکیدار ،جیالے،متوالے،
یوتھیئے حافظ نعیم اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کے خلاف متحد لیکن پھر بھی ان شاء اللہ جیت ترازو کی ھوگی۔

Address

Bunerwal

Telephone

+923449117299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Nan Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Da Nan Buner:

Share