Tehsil Municipal Administration Gadezai

Tehsil Municipal Administration Gadezai TMA Gadezai /Salarzai

پاک صاف خیبرپختونخوا ✨تحصیل میونسپل آفیسر (آفسر علی خان)کی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن گدیزی کے سینیٹری ورکرز جوڑ...
01/06/2026

پاک صاف خیبرپختونخوا ✨
تحصیل میونسپل آفیسر (آفسر علی خان)کی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن گدیزی کے سینیٹری ورکرز جوڑ بازار پیربابا بازار اور نربٹول میں صفائی ستھرائی کے فرائض نہایت احسن انداز میں انجام دے رہے ہیں۔ ان کی محنت اور لگن قابلِ تحسین ہے، جو علاقے کو صاف اور صحت مند بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ۔ 🌿
Deputy Commissioner Buner
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP
‎ ‎
Date: 01/06/2026

عید الاضحی خصوصی صفائی مہمعید کا چوتھا دنتحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سین...
30/05/2026

عید الاضحی خصوصی صفائی مہم
عید کا چوتھا دن
تحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سینی ٹیشن سٹاف کی جانب سے عید کے چوتھا روز تحصیل گدیزی کے مختلف علاقوں سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا عمل جاری ہے تاکہ عوام کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

عید الاضحی خصوصی صفائی مہمعید کا تیسرا دنتحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سین...
29/05/2026

عید الاضحی خصوصی صفائی مہم
عید کا تیسرا دن
تحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سینی ٹیشن سٹاف کی جانب سے عید کے تیسرے روز تحصیل گدیزی کے مختلف علاقوں سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا عمل جاری ہے تاکہ عوام کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

28/05/2026
عید الاضحی خصوصی صفائی مہمعید کا دوسرا دنتحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سین...
28/05/2026

عید الاضحی خصوصی صفائی مہم
عید کا دوسرا دن
تحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سینی ٹیشن سٹاف کی جانب سے عید کے دوسرے روز تحصیل گدیزی کے مختلف علاقوں سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا عمل جاری ہے تاکہ عوام کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

عید الاضحی خصوصی صفائی مہمعید کا دوسرا دنتحصیل میونسپل افیسر آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سینی ٹیشن...
28/05/2026

عید الاضحی خصوصی صفائی مہم
عید کا دوسرا دن
تحصیل میونسپل افیسر آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سینی ٹیشن سٹاف کی جانب سے عید کے دوسرے روز تحصیل گدیزی کے مختلف علاقوں سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا عمل جاری ہے تاکہ عوام کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

عید الاضحی خصوصی صفائی مہمعید کا پہلا دنتحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سینی...
27/05/2026

عید الاضحی خصوصی صفائی مہم
عید کا پہلا دن
تحصیل میونسپل آفیسر گدیزی آفسر علی خان کے حصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے گدیزی کے سینی ٹیشن سٹاف کی جانب سے عید کے پہلے روز تحصیل گدیزی کے مختلف علاقوں سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا عمل جاری ہے تاکہ عوام کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Gadezai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Gadezai:

Share