Jamaat-e-Islami District Buner

Call Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami District Buner Official Account Of Jamaat-e-Islami District Buner
Managed By Social Media Team JIBuner

25/09/2026

فارم 47، طاقت اور بندوق!

حافظ نعیم الرحمن نے روایتی سیاسی جماعتوں کی سیاست پر کھل کر سوال اٹھا دیا۔
عوامی مینڈیٹ کہاں ہے؟

25/09/2026

حکومت پنجاب نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج کے جلسے کو روکنے کی کوشش کی اور کنٹینرز کھڑے کر دیے، مگر کارکنان کے صبر، حوصلے اور استقامت کی بدولت آپ نے انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا اور بھرپور جلسہ کیا۔ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو!
حکومت سن لے، لانگ مارچ؟

25/09/2026

جب جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی ہوں تو سب ایک ہوجاتے ہیں
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن

25/09/2026

مریم نواز!! ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے میڈیا کو خریدنا بند کرو۔ قوم کو جواب دو! گیارہ ارب روپے کے جہاز کا جواب دو، پرانے جہاز کا بھی حساب دو۔ پچھلا جہاز کیوں پروازیں کر رہا ہے؟ ہمیں رسیدیں دکھاتے ہو، مگر رسیدیں تمہارے گوشواروں سے میچ نہیں کرتیں۔
آرٹیکل 62، 63 اگر لگا تو؟ سب جیل میں جائیں گے۔
ہوش کے ناخن لو اور عوام کو ریلیف دو!

دھرنا | دیوانہ بابا بازار بونیرسرکل دولت زئ کے زیراہتمام دیوانہ بابا بازار میں پٹرولیم لیوی اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے...
25/09/2026

دھرنا | دیوانہ بابا بازار بونیر

سرکل دولت زئ کے زیراہتمام دیوانہ بابا بازار میں پٹرولیم لیوی اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیخلاف احتجاجی دھرنا منعقد ہوا۔

جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی محمد حلیم باچا اور امیر ضلع انجینئرناصرعلی کی خصوصی شرکت و خطاب۔

دھرنے سے تحصیل امیر زرفروش خان ، سرکل امیر پیر داد خان ، سابق وی سی چیئرمین محب اللہ ، سابق وی سی چیئرمین عبدالوکیل خان ، ڈاکٹر علی گوہر شاہ صاحب و دیگر ذمہ داران نے بھی خطاب کیا۔

لاہور جلسہ ،موجودہ صورت حآل
25/09/2026

لاہور جلسہ ،موجودہ صورت حآل

25/09/2026

حکمران چاہے جتنی بھی روکاوٹیں ڈال لیں لیکن جب تک پبلک تنگ رہے گی، جنگ رہے گی، جنگ رہے گی۔ پنجاب حکومت کی پولیس گردی نامنظور

25/09/2026

تیز ہو تیز ہو جدو جہد تیز
امیر صوبہ محمد جاوید قصوری کے پر جوش نعرے ماحول کو گرما دیا
جلسہ تو ہوکر رہے گا!

25/09/2026

🚨 لاہور: جماعتِ اسلامی کا جلسہ روکنے کے لیے پولیس نے دونوں اطراف کنٹینرز لگا دیے، تاہم ہزاروں کی تعداد میں لاہور سے کارکنان کی آمد نے حکومتی منصوبہ ناکام بنا دیا۔

Address

Bunerwal

Telephone

+923379696134

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Buner:

Shortcuts

Share