جماعت اسلامی چغرزی

جماعت اسلامی چغرزی اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان
⚖️حل صرف جماعت اسلامی

آج ہم عمل کے میدان میں ہیں ،کل حشر کے میدان میں ہوں گے،اللہ تعالی کےباغیوں ،نافرمانوں اورضالموں کواقتدار کی چابیاں نہ دو...
15/08/2026

آج ہم عمل کے میدان میں ہیں ،کل حشر کے میدان میں ہوں گے،اللہ تعالی کےباغیوں ،نافرمانوں اورضالموں کواقتدار کی چابیاں نہ دو،قیامت کے دن یہ آپ سے اعلان برات کردیں گے، پھر پشتاؤ گے "پھر پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیت"

15/08/2026
15/08/2026

عوامی حقوق کی اس تحریک کے سامنے حکومت کو گھٹنے ٹیکنا ہوں گے، پُرامن جدوجہد کو اگر حکومتی جبر سے روکا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گا۔
حافظ نعیم الرحمن

15/08/2026

عیاشیاں تم کرو اور بوجھ عوام اٹھائے، یہ شہنشاہی ہمیں منظور نہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن

16 اگست بروز اتوار ضلع بونیر تحصیل چغرزی گلونو بوڑی ڈیلی پورا گاؤں پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کا ...
15/08/2026

16 اگست بروز اتوار
ضلع بونیر تحصیل چغرزی گلونو بوڑی ڈیلی پورا گاؤں پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

15/08/2026

ان شاء اللہ کل 16 اگست، گورنر ہاؤس پشاور دھرنے کے لیے سب تیار ہو؟ ✊

اپنے حق کی آواز بلند کرنے کے لیے تیار ہو؟ 🔥

15/08/2026

16 اگست بروز اتوار ضلع بونیر تحصیل چغرزی گلونو بوڑی ڈیلی پورا گاؤں پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

10/07/2026

کیا تماشا ہے کی قائد جیل میں پڑا ہوا ہے اور اسکے نام پر سیاست کرنے والے اپنی مراعات میں اضافہ کروا رہے ہیں.
حافظ نعیم الرحمن

عوام کے ساتھ جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں 🇸🇱
08/07/2026

عوام کے ساتھ جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں 🇸🇱

Address

Tehsil Chagharzai
Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی چغرزی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share