Elai Falahi Tanzeem

Elai Falahi Tanzeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elai Falahi Tanzeem, Social service, Elai kalay, Bunerwal.

. . . .  📢🍒🍒 مبارک باد🍒🍒🍒ایلے فلاحی تنظیم بونیر کے جملہ اراکین اپنے کرم فرماوں کو عیدالاضحی کے اس پرمسرت موقع پر  دلی مب...
27/05/2026

. . . . 📢🍒🍒 مبارک باد🍒🍒🍒

ایلے فلاحی تنظیم بونیر کے جملہ اراکین اپنے کرم فرماوں کو عیدالاضحی کے اس پرمسرت موقع پر دلی مبارک باد پیش کرتی ھے۔۔. . .
# عید_مبارک۔۔۔

27/05/2026

. . انتقال پر ملال۔۔۔۔

ایلے محلہ عجیب خٹ میں فضل معبود صاحب کی شریک حیات ، شکیل احمد ، صدیق احمد ، کریم احمد کی والدہ صاحبہ وفات پاچکی ھے۔۔. انا للہ و انا الیۀ راجعون . . . 🖋 نماز جنازہ : 27/05/2026 . . 🖋 بروز بدھ : 🖋 بوقت. . بعد نماز عید الاضحی . . . 🖋. مقام. . عتیقیہ عیدگاہ ایلے

22/05/2026

📢📢📢📢📢 اعلان فوتگی۔۔📢📢

گاوں ایلے محلہ جانمی میں کریم زادہ، شیرین زادہ، گل زادہ کی والدہ ماجدہ بقضاء الہی وفات پاچکی ھیں۔۔ اللھ تعالی معفرت نصیب فرماے امین۔۔۔۔

نماز جنازہ اج 22/05/2026. . بروز جمعہ
بوقت 11:00 بجے ۔۔ مقام عتیقیہ عید گاہ/ جنازہ گاہ ایلے

. .   🖋🖋🖋🍒🍒📢📢ایلی فلاحی تنظیم بونیر یونین کونسل ایلی سے پی ایس ٹی فیز 2 کے تحت منتخب ھونے والے نیے پی ایس ٹی اساتذہ کرام...
21/05/2026

. . 🖋🖋🖋🍒🍒📢📢

ایلی فلاحی تنظیم بونیر یونین کونسل ایلی سے پی ایس ٹی فیز 2 کے تحت منتخب ھونے والے نیے پی ایس ٹی اساتذہ کرام صاحبان کو دلی مبارک باد پیش کرتی ھیں۔. 🍒🍒🍒

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
16/05/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

16/05/2026

ایلئ فلاحی تنظیم اُن گمنام مگر درخشاں کرداروں میں سے ہے جو آزمائش کی گھڑی میں امید کا چراغ بن کر ابھرتے ہیں۔ حالیہ سیلابی صورتحال میں جب بیشونئ اور اس کے گرد و نواح کا نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا تھا، یہ تنظیم حاجی سلمان خان کی قیادت میں خاموشی مگر مسلسل جدوجہد کے ساتھ میدانِ عمل میں اتری۔
اس ادارے کی نمایاں خصوصیت اس کی غیر سیاسی اور خالص انسان دوست سوچ ہے۔ جہاں بہت سی امدادی سرگرمیاں وقتی نوعیت کی تھیں، وہاں ایلئ فلاحی تنظیم نے بنیادی ضرورت—صاف پینے کے پانی—کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا۔ انہوں نے نہ صرف صورتِ حال کا جائزہ لیا بلکہ خود دور دراز، پہاڑی اور دشوار گزار علاقوں کا وزٹ کرکے اُن مقامات کی نشاندہی کی جہاں پانی کی شدید قلت تھی۔
ہیوی مشینری کے ذریعے کنویں کھودنا، ہینڈ پمپ نصب کرنا اور انہیں قابلِ استعمال بنانا ایک ایسا کارنامہ تھا جو محض جذبے نہیں بلکہ عملی مہارت اور مسلسل محنت کا تقاضا کرتا ہے۔ اس ٹیم نے دن رات ایک کرکے ایسے علاقوں تک رسائی حاصل کی جہاں دیگر ادارے نہ پہنچ سکے۔ یوں پورے پورے محلے صاف پانی سے مستفید ہوئے اور متاثرین کی ایک بنیادی پریشانی کا مستقل حل فراہم ہوا۔
ایلئ فلاحی تنظیم کی خدمات صرف مادی امداد تک محدود نہیں بلکہ یہ ایثار، اخلاص اور انسان دوستی کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے۔ بلا تفریق خدمت، خاموش محنت اور دور اندیشی—یہی وہ اوصاف ہیں جنہوں نے اس ادارے کو ممتاز بنایا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس تنظیم کے قائدین، کارکنان اور معاونین کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں دنیا و آخرت میں اجرِ عظیم عطا فرمائے۔. . . . . .

🖋🖋

. . .  ایلے کے لیے اعزاز۔۔۔۔🍒🍒🍒🍒ایلی  ھاشمسر میں عماد علی ولد امروز خان  بطور لیکچرر ھزارہ یورسٹی بٹگرام کیمپس  تعینات ھ...
12/05/2026

. . . ایلے کے لیے اعزاز۔۔۔۔🍒🍒🍒🍒

ایلی ھاشمسر میں عماد علی ولد امروز خان بطور لیکچرر ھزارہ یورسٹی بٹگرام کیمپس تعینات ھو چکے ھیں۔۔۔
ایلے فلاحی تنظیم بونیر عماد علی کو اس کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کرتی ھیں۔۔۔۔
عماد خان امین زادہ سی ٹی گورنمنٹ ہای سکول ایلے کے بھتیجے ھیں۔۔۔۔

انتقال پُر ملالگاؤں ایلی، محلہ زگہ میں سرتاج اور مزمل شاہ کے والد صاحب ۔سمیع الحق، شالو دین اور سراج الدین باچا کا بھائی...
11/05/2026

انتقال پُر ملال
گاؤں ایلی، محلہ زگہ میں سرتاج اور مزمل شاہ کے والد صاحب ۔سمیع الحق، شالو دین اور سراج الدین باچا کا بھائی پیراج الدین ( پیری باچا ) وفات پا چکے ہے۔
ان کی نمازِ جنازہ بروزِ منگل صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔
تاریخ: 12-05-2026..🤲
الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲

Address

Elai Kalay
Bunerwal
137370

Telephone

+923339706267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elai Falahi Tanzeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Elai Falahi Tanzeem:

Share

Category