12/11/2025
فیلڈ مارشل نے تاحیات استثنی حاصل کرنے سے انکار کردیا
انتہائی اندرونی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل نے کہا ہے کہ
خلفاء راشدین اگر جوابدہ ہوسکتے ہیں تو میں جوابدہ کیوں نہیں ہوسکتا
اس ترمیم کا مقصد مجھے بدنام کرنا ہے اگر میں نے کوئی جرم کیا ہے تو مجھے سزاء ملنی چاہئے اگر جرم نہیں کیا اور استثنی حاصل کیا تو یہ سازش ہوگی
عوام کہے گی کہ یہ بندہ چور تھا اسی لئے اس کو بچانے کیلئے استثنی دیا جارہا ہے”
انتہائی اندرونی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل اس ترمیم کی وجہ سے انتہائی غصے میں ہیں انہوں نے سکیرٹری دفاع سے بات کرنے کی کوشش کی تو سکریٹری نے یہ کہہ کر انہیں ڈانٹا کہ
“پالیسی سازی اور آئین میں ترمیم ہم سویلینز کا کام ہے
آپ کو اس معاملے پر بات کرنے کا اختیار نہیں “
تب جاکر فیلڈ مارشل خاموش ہوئے ہیں
اب اگلے مرحلے وہ وزیر اعظم کو خط لکھنے کی کوشش کریں گے تاہم قوی امکان ہے کہ وہاں سے انہیں انکار کردیا جائے گا
😝🤩😀